-
یوٹیلسٹ سیٹلائٹ سے پریس ٹی وی کو ہٹائے جانے پر ایران کا رد عمل
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹یوٹیلسٹ سیٹلائٹ نے انگریزی زبان میں ایرانی چینل پریس ٹی وی کو یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے اپنی فہرست سے ہٹا دیا۔
-
ممکنہ امریکی پابندیوں پرتشویش نہیں، پاکستان
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴پاکستان کے وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو روس سے تیل خریدنے کے لئے ممکنہ امریکی پابندیوں کے حوالے سےکوئی تشویش نہیں ہے
-
پابندیوں کے خاتمے سے متعلق نئی صورتحال پر ایران اور یورپی یونین کی گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے خارجہ امور کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان پابندیوں کے خاتمے اور تعاون سے متعلق مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
القاعدہ برصغیر اور ٹی ٹی پی پر پابندی کا امریکی دعوی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴حکومت امریکہ نے القاعدہ بر صغیر اور تحریک طالبان پاکستان پر پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پابندیوں کے باوجود ایران کی برآمدات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا: صدر رئیسی
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۴صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے عائد پابندیاں بھی ایران کی پیٹرولیم اور نان پیٹرولیم برآمدات میں رکاوٹ بن نہیں سکی ہیں۔
-
امریکا کی ایران دشمنی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے خلاف مزید نئی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔
-
پابندیوں کے خاتمے کو لے کر امیرعبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جورب بورل نے تہران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے موضوع پر ایک بار پھر ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے بارے میں جرمنی کا موقف مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Nov ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےایران کے بارے میں جرمن چانسلر کے بیان کو مداخلت پسندانہ، اشتعال انگیز اور غیر سفارتی قرار دیتے ہوئے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔