-
پاکستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲بلوچستان نیشنل پارٹی نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا۔
-
وزیراعظم اور وزیرخارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کے ہی نہیں ، بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں: بلاول بھٹو
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۸بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے۔
-
پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد ممکن ہے:منظور وسان
Sep ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد ہوسکتا ہے۔
-
انداز جہاں - پاکستان کی تازہ ترین سیاسی صورتحال
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 08/ 2023
-
الیکشن میں تاخیر تشویش اور مایوس کن ہے: پیپلز پارٹی
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۹پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کا اعلان تشویش اور مایوسی کا باعث ہے۔
-
نگران وزیراعظم کا انتخاب، شہباز شریف کے لئے چیلنج
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے دی گئی تاریخ میں صرف 5 روز باقی رہ گئے ہیں، جس کے پیش نظر حکمراں اتحاد پی ڈی ایم نے نگراں وزیر اعظم کے لیے باہمی طور پر متفقہ امیدوار کے تقرر کے حوالے سے مشاورت کا عمل تیز کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں اس وقت مارشل لاء جیسی صورتحال ہے: اعتزاز احسن
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰سپریم کورٹ آف پاکستان میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت میں وکیل اعتزاز احسن نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خلاف ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جائیں، پیپلز پارٹی کا مطالبہ
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۸پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینٹ کے سابق چیرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں تاخیر کے جمہوری نظام، آئین اور وفاق پر تباہ کن اثرات مرتب ہوں گے۔
-
پاکستان: سینیٹ میں پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کی شدید مخالفت، حکومت کی پسپائی
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶پُر تشدد انتہا پسندی کی روک تھام کے بل کی حکومتی اور دیگر سینیٹروں نے بھی مخالفت کردی۔
-
پاکستانی سینیٹ: آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور، پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کا واک آوٹ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۴سینیٹ نے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا پیش کیا گیا آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کر لیا۔