-
کیلی فورنیا میں فائرنگ، دو افراد ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸امریکی ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں میں تصادم، متعدد زخمی
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶میئر کراچی کا نتیجہ آنے کے بعد آرٹس کونسل کراچی کے باہر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوگیا، دونوں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، پولیس اور رینجرز نے کئی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔
-
مشترکہ پولیس تعاون میں اضافے کے لیے ایران اور پاکستان کا اتفاق
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶ایران کے پولیس چیف نے کہا ہے کہ ایرانی پولیس تربیت، تجربات کے تبادلے اور سائبر شعبے میں پاکستان کی پولیس کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔
-
کشمیر میں ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں نے تقریبا ڈھائی سو سیاحوں کو خوفناک حادثے سے بچا لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
اٹلی کی نائس پولیس کا ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک (ویڈیو)
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶انسانی حقوق بالخصوص حقوق نسواں کے سماع خراش نعرے لگانے والے یورپ کی صورتحال کو بیان کرنے والی ایک اور ویڈیو اس بار اٹلی سے منظر عام پر آئی ہے جس میں دو پولیس اہلکار ایک خاتون کے ساتھ بے رحمانہ سلوک کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ صارفین نے یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد انسانی حقوق اور حقوق نسواں پر مبنی یورپی ممالک کے دعووں اور نعروں کی حقیقت پر سوال اٹھائے ہیں۔
-
امریکی پولیس کی گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر براہ راست فائرنگ
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴ایک گیارہ سالہ سیاہ فام بچے پر امریکی پولیس نے براہ راست فائرنگ کی ہے کہ جس نے ہنگامی فون کال کر کے مدد طلب کی تھی۔
-
ایرانی سفارت خانے نے کی ہنگو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ہنگو میں گیس کمپنی کے کنوئیں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
زمان پارک سے فرار کے دوران آٹھ افراد کی گرفتاری
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۶پنجاب پولیس نے لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کے محاصرے کے دوران آٹھ دہشت گردوں کو نہر کے راستے فرار کی کوشش کے دوران گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔