-
زمان پارک کا محاصرہ
May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵شرپسندوں کو حوالے کرنے کے لئے پنجاب کی نگراں حکومت کی ڈیڈلائن ختم ہوگئی ہے اور پولیس کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، ریاست مغربی بنگال میں دھماکہ، 9 افراد ہلاک، متعدد زخمی
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے علاقے مشرقی مدنی پور کے ایک گاؤں میں دھماکے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے ۔
-
ہندوستان، آسام میں موٹاپے کے شکار پولیس اہلکاروں کو وارننگ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۰ہندوستان کی ریاست آسام میں موٹاپے کے شکار پولیس اہلکاروں کو خبردار کیا گیا ہے کہ جسمانی طورپر فٹ نہ ہونے کی صورت میں ان کی نوکری جا سکتی ہے۔
-
ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹنگ
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں
-
جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴پاکستان میں نو مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کرنے والوں کی تصاویر جاری کردی گئیں ۔
-
عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔
-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔
-
فرانس: میکرون کی پالیسی کے خلاف فرانسیسی عوام سڑکوں پر
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳فرانس کے صدر کے لیون شہر کے دورے کے موقع پر حکومتی پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے مظاہرہ کیا۔
-
دہلی جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱دہلی میں جنتر منتر پر خاتون پہلوانوں کا احتجاجی دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
برطانیہ میں نئے بادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر قتل کی وارداتیں
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴برطانیہ میں شاہ چارلز کی تاجپوشی کے موقع پر علیحدہ علیحدہ جھڑپوں کے واقعات میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے۔