-
ٹانک: سابق آئی جی خیبرپختونخوا کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود اغوا کے بعد قتل
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹ٹانک میں سابق آئی جی خیبر پختونخوا پولیس صلاح الدین محسود کے بھائی اور سابق ناظم حبیب محسود کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔
-
عمران خان کواٹک جیل منتقل کردیا گیا
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱عمران خان کی گرفتاری پر پاکستان میں احتجاج شروع ہوا اور اسی وجہ سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں لاہور میں رکھنے کے بجائے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔
-
نوح ہنگامہ آرائی: 5 اگست تک انٹرنیٹ بند
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
-
پاکستان: دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیوٹیم کی سیکیورٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار جاں بحق
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۰پولیس حکام نے بتایا کہ فائرنگ کے دوران انسداد پولیو ٹیم محفوظ رہی، جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک متعدد زخمی
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر گینزویل کی پولیس نے بتایا ہے کہ اس شہر کی یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
بنگلا دیش: مظاہروں میں پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد زخمی، 90 مظاہرین گرفتار
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۰بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے ہزاروں حامیوں نے دارالحکومت ڈھاکا میں ریلی نکالی اور وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفے اور نگران حکومت کے زیر انتظام عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ جال میں پھنس گیا
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ایک خطرناک سرغنہ کو بغداد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کی فضا لبیک یا کلام اللہ اور لبیک یا حسین سے گونجی اٹھی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵عزاداران امام حسین علیہ السلام نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن مجید کی توہین اور بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
ایران: دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ، پولیس کے 4 جوان شہید
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایران کےصوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر خاش تفتان شاہراہ پر دہشت گردانہ حملے میں 4 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
-
منی پور: خواتین کا احتجاج ، روڈ بلاک، فوج اور آر اے ایف تعینات
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔