-
امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھ ہزاروں سیاہ فام شہریوں کے قتل سے رنگین
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۴امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک سرگرم عمل کارکن نے کہا ہے کہ امریکی پولیس کے ہاتھوں گذشتہ ایک عشرے کے دوران امریکہ میں ہزاروں کی تعداد میں سیاہ فام شہریوں کا قتل ہوا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ، دفعہ 144 نافد
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۲پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کی وجہ سے محرم الحرام میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور 9 اور 10 محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔
-
پاکستان: خودکش دھماکہ اور فائرنگ 16 افراد جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۱پاکستان کے صوبے خیبر پختون خوا میں خودکش دھماکے اور فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: آپریشن میں دوعسکریت پسند جاں بحق
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے کپواڑہ سیکٹر پر ایک آپریشن میں دو عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
تل ابیب کی سڑکیں بند،150 صیہونی ریزرو فورسز کے اہلکار خدمات سے دستبردار
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳صیہونی مظاہرین نے عدلیہ سے متعلق نیتن یاہو کے بل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تل ابیب کی سڑکیں بند کردیں۔
-
عمران خان کے خلاف ان کے پرنسپل سیکریٹری کے ہوش ربا انکشافات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان نے 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔
-
ہندوستان: اندوہناک حادثہ، 15 افراد ہلاک
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶اتراکھنڈ میں نمامی گنگے پروجیکٹ کے مقام پر اندوہناک حادثہ میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
گلگت بلتستان: سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی، 17 جاں بحق و زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
محرم الحرام میں امن عامہ برقرار رکھنے پراتحاد بین المسلمین کمیٹی کی تاکید
Jul ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۹پاکستان میں جہاں حکومت محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کر رہی ہے وہیں اتحاد بین المسلمین کمیٹی نے امن عامہ برقرار رکھنے پرتاکید کی ہے۔
-
امریکہ میں پہلی ششماہی کے دوران ریکارڈ توڑ قتل عام
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲امریکہ میں سال 2023 کی پہلی ششماہی کوسال 2006 کے بعد ہلاکتوں کے حوالے سے مہلک ترین قرار دیا جا سکتا ہے۔