-
کشمیر میں 4 عسکریت پسند جاں بحق
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
برطانوی عوام پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف سراپا احتجاج
Mar ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات بڑهانے کا بل پاس
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی پولیس کو مظاہرین کی سرکوبی کا اختیار
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۸برطانوی پارلیمنٹ نے دو روز کی بحث اور جائزے کے بعد، مظاہرین کی سرکوبی کے لیے پولیس کے اختیارات میں اضافے کا متنازعہ بل پاس کردیا ہے۔
-
بیلجیم کے وزیرقانون کا اہم انکشاف
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
-
ماسکو میں بلدیہ ملازمین کی تقریب میں شرکت مہنگی پڑگئی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۲ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
سفید فام سفاک امریکی پولیس افسر کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ کے قتل کا مقدمہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹امریکہ میں منیاپولس کی سٹی کونسل کی جانب سے مقتول جارج فلویڈ کے ورثا کے لئے 2 کروڑ سے زيادہ ہرجانہ دینے کا اعلان ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں اغوا اور قتل کے واقعے پر خواتین میں سراسیمگی
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹سارہ ایورراڈ کے اغوا اور قتل کے الزام میں پولیس اہل کار کی عدالت میں پیشی ہوئی ہے۔
-
میانمار میں مظاہرین اور عام شہریوں پر جنگی ہتھیاروں کا استعمال
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۵ینگون میں احتجاج کرنے والے افراد پر پولیس کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ترکی میں روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو سزا
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷ترکی میں چار سال قبل روس کے سفیر کے قتل کے منصوبہ سازوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔