-
اوٹاوا میں مظاہرین کے خلاف کینیڈا پولیس کا تشدد
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کا دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۱ہندوستانی سپریم کورٹ نے دھرم سنسد معاملے میں دہلی پولیس کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
-
مشتبہ ہوائی جہاز کے قریب ہونے پر کانگریس کی عمارت میں مچی افراتفری
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹امریکی کانگریس میں جمعرات کی صبح اس وقت افراتفری مچ گئی جب سیکورٹی خدشات کی وجہ سے کانگریس کی عمارت کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔
-
قرآن کریم کی توہین کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں سے سوئیڈن پولیس کی جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۴اسٹاکھوم میں مظاہرین اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان جھڑپوں میں تین افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
فرانس میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱فرانس کی پولیس نے دار الحکومت پیرس اور ملک کے دوسرے بڑے شہروں میں پر تشدد مظاہروں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
مدھیہ پردیش کی پولیس کو خفت کا سامنا، مسلمانوں کے خلاف یکطرفہ کارروائی
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں پولیس نے ایسے تین افراد پر تازہ ایف آئی آر درج کرکے ان کے گھروں کو مسمار کر دیا ہے جو مارچ کے مہینے سے ہی جیل میں بند ہیں۔
-
نیویارک میں فائرنگ، تین ہلاک اور زخمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵شہرنیویارک کے برینکس علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسکول کے تین طلبہ ہلاک و زخمی ہوگئے
-
مسجد الاقصی مسلمانوں کی عبادتگاہ ہے، اسرائیل اشتعال انگیزی نہ کرے: اردن
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷اردن نے مسجد الاقصی کے مسلمانوں سے مخصوص عبادتگاہ ہونے کا ذکر کرتے ہوئے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے اور اُسے ہر اس اقدام سے دور رہنے مشورہ دیا ہے جو فلسطینی نمازیوں کی اس مقدس مسجد تک رسائی میں رکاوٹ ہو۔
-
کوئٹہ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۵کاونٹر ٹیریرزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بلوچستان کی جانب سے کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے، ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔
-
نائیجیریا، پولیس کے خلاف عوامی غصہ پھوٹ پڑا۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸نائیجیریا کے باوچی صوبے میں پولیس کے ہاتھوں تین نوجوانوں کے قتل کے بعد وہاں کے باشندوں کا غصہ پھوٹ پڑا جو بعد میں ایک پرتشدد مظاہرے کی شکل اختیار کر گیا اور انہوں نے پولیس کے مرکز کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق پولیس کے ساتھ غضبناک مظاہرین کی جھڑپیں بھی ہوئیں جن میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ یہ تین نوجوان جمعے کے روز ایک مظاہرے کے دوران پولیس کی گولیوں کا نشانہ بن کر ہلاک ہو گئے تھے۔