-
دھرنوں سے سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا: علامہ حسن ظفر نقوی
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴پاکستان میں مجلسِ وحدتِ مسلمین کے رہنما علامہ حسن ظفر نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے دھرنوں سے کسی سرکاری و نیم سرکاری املاک کو کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے سابق صدرکے وارنٹ گرفتاری
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۶جنوبی کوریا کی عدالت نے معطل صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔
-
کراچی میں دھرنوں پر پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی شدید مذمت، دھرنوں کا دائرہ سندھ بھر میں پھیلانے کا اعلان
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰ترجمان ایم ڈبلیو ایم نے کہا ہے کہ اپنے آپ کو جمہوریت کی علمبردار کہنے والی پیپلزپارٹی کی حقیقت قوم کے سامنے آگئی ہے، کراچی میں پرامن احتجاجی دھرنوں کے شرکا پر شیلنگ اور لاٹھی چارج شرمناک اقدام ہے۔
-
پاکستان: کار اور ٹرالی کے ایکسیڈنٹ میں 6 افراد جاں بحق
Dec ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پاکستان کے شہر فیصل آباد میں دھند کے باعث ایک کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
ایران نے دیکھائی فوجی طاقت کی ایک ہلکی سی جھلک، "نصراللہ 1" فوجی مشقیں اختتام پر پہنچیں
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۷ایران کے دشت لوت، صوبہ خراسان جنوبی میں پیر کے روز سے پولیس کے کمانڈو دستوں کی خصوصی فوجی مشقیں "نصراللہ 1" منعقد ہوئی تھیں۔ جو اپنے اختتام پر پہنچ گئی ہیں۔
-
موزمبیق: پُرتشدد واقعات میں 21 افراد ہلاک
Dec ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶جنوبی افریقی ملک موزمبیق میں متنازع انتخابات کے بعد پُرتشدد واقعات میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان: پولیو کی ٹیم پر حملے کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک، راکٹ لانچراور ہینڈ گرینیڈ برآمد
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۷پولیو کی ٹیم پر حملے کی کوشش کے دوران دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں کیسے امن قائم ہوسکتا ہے، علی امین گنڈاپور نے بتا دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ ہم دہشتگردی کو کنٹرول کرلیں گے، امن وامان وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے تاہم ہماری حکومت بھی امن وامان بہتر بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔
-
ہندوستان، پولیس اور کسانوں کے درمیان تصادم، کسان رہنما نے کیا خبردار
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳ہندوستان کے قومی دارالحکومت دہلی اور ریاست ہریانہ کی سرحد پر پولیس اور احتجاجی کسانوں کے درمیان تصادم کی خبر ہے۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کے بڑھتے قدم، پولیس کے ساتھ جھڑپ میں کسان رہنماؤں سمیت کئی زخمی
Dec ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰ہندوستان میں ایک بار پھر کسان اپنے مطالبات پورے نہ ہونے کی شکایات لے کر سڑکوں پر نکلے ہوئے ہیں اور اب انہوں نے حکومت سے مذاکرات نہ ہونے کی صورت میں اتوار کے روز دہلی کی طرف مارچ کا اعلان کر دیا ہے۔