-
پاکستان کے نگراں وزیراعظم کی روس کے صدر سے ملاقات
Oct ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم کی چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے موقع پر روسی صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔
-
یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش منصفانہ ہے: روسی صدر
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرین میں امن سے متعلق چین کی پیشکش کو منصفانہ قرار دیا ہے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز ایران کو ملے 54 تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲چین کے شہر ہانگژو میں ہونے والے انیسویں ایشین گیمز کے اختتام پر ایران سونے، چاندی اور کانسی کے 54 تمغے حاصل کرکے ساتویں نمبر پر رہا۔
-
امریکی ڈالرکے برے دن، چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالر کا خاتمہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۸چین اور برازیل کے درمیان تجارت میں ڈالرکو استعمال کئے جانے کا سلسلہ بند کر دیا گيا۔
-
ہانگژوایشین گیمز: فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایران کے کھلاڑیوں نے ہانگژو ایشین گیمز میں اب تک کل پینتالیس تمغے جیتے ہیں۔
-
ہینگزوایشیائی گیمز: اسکیٹنگ میں عالمی ریکارڈ ایرانی خاتون کھلاڑی کے نام
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۴ہینگزوایشیائی گیمز میں فری اسٹائل اسکیٹنگ میں ایران کی خاتون کھلاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔
-
ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کو ملے اب تک 36 تمغے
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۶ہینگزو ایشیائی گیمز میں ایران کی گریکو رومن کشتی کی ٹیم کے دو پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
-
ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ہانگژو ایشین گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے
-
ہینگژو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورسونے کا تمغہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴چین میں جاری ہینگژو ایشین گیمز میں نوے کیلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلے میں ایران نے ایک سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے ۔
-
ہینگزو ایشین گیمز میں ایران کیلئے ایک اورتمغہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱ہینگزو ایشین گیمز میں خواتین کے ستر کلو گرام سے کم وزن کے کوراش مقابلوں کے فائنل میں ایران کی خاتون کھلاڑی دنیا آقائی نے دوسرا مقام اور چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔