-
غزہ میں نشانہ بنا ایک اور اسرائیلی ڈرون
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۲فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
خلیج عدن: بحری جہاز پر ڈرون حملہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۹پریس ذرائع نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز پر ڈرون حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے دو ہیڈکوارٹرز شدید حملے میں تباہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۵مختلف خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم (جیش العدل) کے دو اہم ہیڈکوارٹرز پر شدید میزائل اور ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی جارحیت کا دندان شکن جواب دیدیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۴حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ علاقوں میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یوکرین کوڈرون بنانے کیلئے سب سے بڑا امدادی پیکج مل گيا
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰یوکرین نے روس کے خلاف جنگ میں برطانیہ سے نیا امدادی پیکیج ملنے کی خبر دی ہے۔
-
شام، دہشت گردوں کا بڑا ڈرون حملہ ناکام
Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۰شام کی وزارت دفاع نے حلب اور ادلب کے مضافات میں سات ڈرونز کو انٹر سپٹ اور تباہ کرنے کی اطلاع دی ہے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی ڈرون کو چھیڑنے سے کیوں گھبراتا ہے اسرائیل
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶صیہونی میڈیا کا دعوی ہے کہ ایران کے ڈرون کو انٹرسپٹ کرنا مہنگا ثابت ہوتا ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷فلسطینی استقامتی مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب اسرائیلی حکومت کے "ہرمس 900" ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔