-
کردستان میں دہشت گردوں کے اڈے پر سپاہ پاسداران کا پھر حملہ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شمالی عراق میں دہشت گردوں کے اڈوں پر میزائل اور ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
نابلس فلسطین میں ڈرون طیارہ گرنے کی صیہونی حکومت نے تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جمعہ کی رات صیہونی فوج کے ترجمان نے اقرارکرتے ہوئے کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ نابلس میں گرکر تباہ ہو گیا ہے۔ 72گھنٹے میں صیہونی فوج کا گرنے والا یہ دوسرا ڈرون ہے۔
-
روس کو جنگی ساز و سامان بھیجنے کے دعوے میں کیا ہے سچائی؟
Oct ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ روس نے ایران سے 2400 شاہد- 136 کامی کازا ڈرون خریدنے کا معاہدہ کیا ہے جبکہ ایرانی وزارت خارجہ نے روسی فوج کو جنگی ہتھیاراور ڈرون طیارے بھیجنے کی تردید کی ہے۔
-
سعودی عرب بھی جدید ڈرون طیاروں سے لیس ہوا، جاری کیا ویڈیو+ ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰سعودی عرب نے چین سے خریدے گئے ڈرون طیارے کی نقاب کشائی کی ہے۔
-
11 ہزار کی بلندی پر مسلسل 8 گھنٹے پرواز کرنے والے ڈرون کی رونمائی
Sep ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۰"شہاب" کے تربیتی ڈرون کی پہلی بار نمائش کی گئی۔
-
ایرانی ڈرون؛ صیہونی حکومت کے لئے ڈراؤنا خواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶صیہونی اخبار یورشلیم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ایران کی طرف سے ڈرون ٹیکنالوجی کی ترقی پریشان کن ہے۔
-
صیہونی فوج کا ایک اور ڈرون طیارہ مقبوضہ فلسطین میں گر کر تباہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹جعلی صیہونی ریاست کا ایک ڈرون طیارہ مغربی کنارے کے علاقے قلقیلہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
لبنان کی سرحدوں کے قریب غاصب اسرائیلیوں کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۴صیہونی فوج کا ایک ڈرون طیارہ لبنان کی سرحدوں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا۔
-
چین کے ڈرون سے امریکا پریشان، سب سے تیز ڈرون ہوا لانچ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱چین نے دنیا کے تیز ترین ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔