-
خبردار ہماری فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش نہ کرنا، دشمن کو ایرانی فوج کا انتباہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۳ایران کی ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملکی فضائی دفاع کےمیدان میں خود کفیل ہیں اور اس کے تمام تر وسائل و آلات اندرون ملک تیار کیے جارہے ہیں۔
-
دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔
-
ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
-
ایرانِ اسلامی کی ڈرون مشقیں ۲۰۲۲ تصاویر کی زبانی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۵ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان حصہ لے رہے ہیں۔ان دو روزہ ڈرون مشقوں میں ایک سو پچاس ڈرون شریک ہیں جن میں جاسوس اور ہتھیار بند دونوں قسم کے ڈرون طیارے شامل ہیں۔ (تصاویر از: تسنیم نیوز)
-
ایران کی ڈرون پاور کے سلسلے میں مصری ٹی وی کی خاص رپورٹ (ویڈیو)
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲مصری ٹی وی چینل کی رپورٹ میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے مرتب ہونے والے اثرات پر رپورٹ
-
دشمن ایران کی عسکری توانائیوں کا اعتراف کرنے پر مجبور
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۹ایران کی روز بروز بڑھتی عسکری و دفاعی طاقت نے مغربی ممالک اور انکے ذرائع ابلاغ کو تشویش میں ڈالنے کے ساتھ ساتھ اب انہیں عسکری میدان میں ایران کی توانائی کا اعتراف کرنے پر مجبور بھی کر دیا ہے۔
-
امریکی ڈاکومنٹری میں ایرانی ڈرون ٹیکنالوجی اور اس کے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف
Jul ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱ایک امریکی چینل نے ایران میں قومی سطح پر حاصل کی گئی ڈرون ٹیکنالوجی کو موضوع بنا کر اسکے ترقی یافتہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔
-
روسی فوجیوں کی جاسوسی کرنے والا ڈرون طیارہ تباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کے شمال مغربی شہر لاذقیہ میں ایک ڈرون تباہ ہوا ہے۔
-
جنوبی لبنان میں صیہونی فضائیہ کا ڈرون سرنگوں
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۳جنوبی لبنان کی سرزمین پر صیہونی حکومت کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔