-
ایرانی فوج کی فضائی دفاعی مشقیں
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱ایرانی فوج کی ایئر ڈیفنس مشق چودہ سو تین کے دوسرے مرحلے میں، ایئر ڈیفنس کے فعال اور غیر فعال سینسرز کے ذریعے دشمن کے حملہ آور ڈرونز کی ٹریسنگ، مانیٹرنگ اور ان کے خلاف مناسب حکمت عملی سے کارروائی کی گئی۔
-
ایران کے سپر ہیوی ڈرون "غزہ" کی رونمائی + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۲سپاہ پاسداران کی ایئرو اسپیس فورس نے پیغمبر اعظم فوجی مشقوں کے موقع پر سپر ہیوی ڈرون طیارہ غزہ کی رونمائی کر دی اور ایک ہائبرڈ آپریشن میں پہلی بار، غزہ ڈرون کے ذریعے ایک ساتھ آٹھ اہداف کونشان بناکر تباہ کردیا۔
-
ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر ڈرون حملہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۵عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی عراق کے سرحدی علاقے کے قریب ترکیہ کے فوجی ہوائی اڈے پر حملہ کیا گیا ہے۔
-
روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹یوکرینی فوج نے کہا ہے کہ روس نے بڑی تعداد میں ڈرون طیاروں سے یوکرین پر حملہ کیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نےامریکہ کے MQ9 نامی ڈرون کو مار گرایا + ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴یمن کی مسلح افواج نے امریکہ و برطانیہ کی جارحیت کے جواب میں، امریکہ کے ایک ایم کیو نائن ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔ الاقصی طوفان کے بعد یمنی فوج کا شکار بننے والا یہ تیرہواں امریکی ڈرون تھا۔
-
یمن کی مسلح افواج کے تل ابیب پر ڈرون حملے + ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ دو الگ الگ کارروائیوں کے تحت مقبوضہ سرزمینوں میں واقع صیہونیوں کے انتہائی اہم مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطین پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون حملے
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵یمن کی مسلح افواج نے جنوبی مقبوضہ فلسطین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے
-
عراقی استقامت کی کامیاب کارروائی، اہم صیہونی فوجی ہدف بنا نشانہ
Nov ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۴عراق کی تحریک استقامت نے مقبوضہ جنوبی فلسطین میں ایلات بندر گاہ میں دو اہم صیہونی اہداف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
یمنی مسلح افواج نے کس طرح امریکی ڈرون کو مار گرایا؟ + ویڈیو
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۵یمن کی مسلح افواج نے امریکی MQ9 ڈرون تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
-
حزب اللہ کے ڈرونز اسرائیل کی فضائی حدود میں، صیہونی حکومت کے فضائی دفاعی سسٹم ناکام + ویڈیو
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳عبرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ کے 5 ڈرونز شمالی مقبوضہ فلسطین کی فضائی حدود میں 20 منٹ تک اڑتے رہے۔