-
غاصب صیہونی حکومت کی ایئر بیس پر عراقی استقامتی فورس کا حملہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی اہداف پر عراق کی اسلامی مزاحمت کے ڈرون حملے (ویڈیو)
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی فوج کے ٹھکانے پر حملہ کیا ہے-
-
شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین کے علاقے پر ڈرون حملہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳صیہونی حکومت نے شام کی سرزمین سے مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
شام: دہشت گرد امریکی فوج کے اڈے پرڈرون حملہ، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲مشرقی شام میں دہشت گرد امریکی فوج کے غیر قانونی اڈے پر ایک بار پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایران: جدید فوجی ڈرون اور قدر 29 میزائل کی رونمائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایرانی فوج کے کمانڈر کے ہاتھوں آج جدید فوجی ڈرون اور "قدر 29" میزائل کی رونمائی عمل میں آئی۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵مشرقی شام میں امریکی فوجی ٹھکانے پر جمعرات کی رات پھر ڈرون حملہ ہوا ہے۔
-
اردن میں امریکی فوجی اڈے پرحملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافہ، امریکی وزارت جنگ کا اعلان
Jan ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳امریکی وزارت جنگ نے امریکی فوجی اڈے پر حملے میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس ڈرون حملے میں چالیس سے زائد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی فوج کا ڈرون آگ کے شعلوں میں تبدیل
Jan ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ تل ابیب کے اطراف میں کفار مردخای نامی صیہونی بستی کے قریب اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون طیارہ تباہ ہوگيا ہے۔