-
سعودی عرب نے پھر یمن کے ڈرون حملوں کا اعتراف کیا
Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹سعودی عرب کے سرکاری ذرائع نے یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ سے وابستہ جوانوں کے ایک ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
حزب اللہ نے پھر نشانہ بنایا اسرائیلی ڈرون کو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۶ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان کے آسمان میں دھماکے کی آواز سننے کی خبر دی ہے اور بتایا جا رہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اسرائیل کے ایک ڈرون کو نشانہ بنایا گیا ہو۔
-
حزب اللہ نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے پیر کے روز ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا۔
-
داعش کی نابودی میں ایرانی ڈرون بھی پیش پیش رہے۔ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۱ایران کا تیار کردہ پیشرفتہ بمبار ڈرون طیارہ ’’شاہد۱۲۹‘ جس نے اب تک اپنی توانائیوں کو بحسن و خوبی دنیا والوں کے سامنے ثابت کیا ہے۔ ویڈیو میں صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے خلاف شام کے مختلف محاذوں پر اس مایۂ ناز ڈرون طیارے کے مختلف کامیاب آپریشنز کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۹غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں ڈرون حملے کی ذمہ داری، عراق کے الوعد الحق گروہ نے قبول کی
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰عراق کے الوعد الحق گروہ نے سعودی دارالحکومت ریاض کی فضا میں ہونے والی کارروائی کی ذمہ داری قبول کی۔
-
اسرائیل کی جارحیت میں ماں، باپ اور 2 بیٹے جاں بحق
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۴شام کے عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ میں اسرائیل کی جارحیت میں ایک ہی کنبہ کے 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔
-
ٹرمپ نے آخری دن متحدہ عرب امارات کو بھی نوازا
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے آخری دن وہائٹ ہاوس میں امارات کے ساتھ 23 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے معاہدے پر دستخط کئے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا ایک بار پھر حملہ
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۷غاصب صیہونی حکومت نے بدھ کی رات غزہ پٹی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ میں چینی ساختہ ڈرون طیاروں پر پابندی
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کی مدت ختم ہونے سے صرف ایک روز قبل تمام امریکی اداروں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ چینی ساختہ ڈرون طیاروں کا استعمال بند کر دیں۔