-
ایرانی میزائیل، امریکی بیڑے سے سو میل کے فاصلے پر گرے: فاکس نیوز
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۱فاکس نیوز نے کچھ امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے میزائیل بحر ہند میں امریکی بیڑے کے قریب گرے ہیں۔
-
’’پیامبر اعظم 15‘‘ فوجی مشقوں آغاز، ایرانی ساخت کے ڈرونز نے جوہر دکھائے
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے پیامبر اعظم 15 فوجی مشقوں میں شاہد 181" سے موسوم ڈرونز کی طاقت کا مظاہرہ کیا جو بیک وقت سرچ آپریشن، دشمن کی نگرانی اور جنگی مشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
ایران نے پھر دکھائی طاقت+ ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں کے پیش نظر ایک بار پھر طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد نے 2021 کا آغاز یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی سے کیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نئے عیسوی سال کے آغاز پر الحدیدہ میں 242 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
-
یمن دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے : محمد علی الحوثی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک جارح سعودی اتحاد کے مقابلے میں دفاعی توازن کے مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنانی حدود میں دراندازی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۱غاصب صیہونی حکومت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 1701 کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیر کو لبنان کی فضائی حدود میں جارحیت کا ارتکاب کیا۔
-
اوباما کا دعوی، ڈرون حملوں کے احکامات سے خوشی نہيں ہوتی تھی
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ اپنے دور حکومت میں ڈرون حملوں کے احکامات جاری کرنے میں انہیں کوئی خوشی نہيں ہوتی تھی۔
-
دشمن گھبراتا ہے ایران کی ان ابابیلوں سے! ۔ ویڈیو
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پاس اس وقت اپنے مومن انجینئروں اور سائنسدانوں کے بنائے ہوئے مختلف قسم کے ہزاروں ڈرونز کا ایک عظیم لشکر موجود ہے جسے ملک میں جابجا دشمن کی ممکنہ حماقت کا جواب دینے کے لئے ہمیشہ تیار رکھا جاتا ہے۔ ان ڈرونز کی توانائیاں اس قدر ہیں کہ ہر دشمن پر لرزہ طاری ہو جائے۔
-
سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
لبنان نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۲لبنان کی فوج نے جمعرات کی شب صیہونی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔