-
مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔
-
کابل دہشت گردانہ حملے پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا اظہار غم
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کابل میں طالبات کے ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دنیا کے مختلف ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افغانستان کے مستقبل کے بدخواہوں کا کوئی بھی شرمناک منصوبہ کامیاب نہ ہونے دیں۔
-
کابل دھماکے کی ذمہ داری امریکہ کی ، ذمہ داروں کا اسلام سے دور دور تک کوئي واسطہ نہيں ، ایران نے شدید مذمت کی
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۴افغانستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے اور اسی طرح ایران کی مختلف اہم اور بڑی بڑی شخصیات نے اپنے الگ الگ بیانات میں کابل میں ہوئےحالیہ خوفناک دہشتگردانہ حملے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی (updated) + تصاویر
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول کے سامنے ہونے والے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان: آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ سے 20 افراد ہلاک و زخمی
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آئل ٹینکرز میں لگنے والی آگ نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور 8 شدید زخمی ہوگئے۔
-
ہرات میں کار بم دھماکا ، سترہ ہلاک و زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۱افغانستان کے صوبہ ہرات میں ایک کار بم دھماکے میں دو افراد ہلاک اور پندرہ زخمی ہو گئے-
-
کابل میں دھماکہ، ایک ہلاک چار زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۳افغانستان کے صوبے کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہوئے۔
-
امریکہ کے خصوصی نمائندے خلیل زاد کا دورہ کابل
Apr ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۰امریکہ کے خصوصی نمائندے نے کابل میں افغان اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات کی ہے
-
افغانستان ؛ القاعدہ کا برصغیر کا کمانڈر ہلاک
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱جنوبی افغانستان کے صوبے پکتیکا میں خصوصی فوجی آپریشن کے دوران القاعدہ کا ایک اہم کمانڈر ہلاک ہوگیا۔