-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
بے گناہوں کے قتل عام پر طالبان نے امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵طالبان نے امریکہ سے افغانستان میں جرائم کے ارتکاب کے باعث متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دی جائے، چین کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کی مشرقی ایشیا اور ایشیا پیسیفک علاقے میں تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱داعش دہشتگرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
افغان کی افغان سے جنگ شرمناک ہے:کابل مظاہرین
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱افغانستان کی ثقافتی شخصیات اور یونیورسٹی اساتذہ نے کابل میں ملک کے موجودہ حالات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
افغانستان کی شاہراہ بغلان پر ڈاکوؤں کا راج
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴افغانستان کے صوبہ بغلان کے عوام نے طالبان سے علاقے میں امن و سیکورٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹افغان خواتین نے کابل میں ایک اجلاس کر کے عبوری طالبان حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔