-
کشمیر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام کے ژنی گام میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے: کشمیری رہنما
Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کشمیر، عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز میں تصادم، دو جاں بحق
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے سوگن زینہ پورہ میں ہونے والے ایک شبانہ مسلح تصادم میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
سرینگر میں حالیہ ہلاکتوں کے بعد کی صورتحال
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۳سحر نیوزرپورٹ
-
سپریم کورٹ کا محبوبہ مفتی کی حراست کے بارے میں انتظامیہ سے سوال
Sep ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر کی انتظامیہ سے سوال کیا ہے کہ وہ سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کو کب تک حراست میں رکھے گی۔
-
جنرل اسمبلي سے پاک ہند وزرائے اعظم کے خطاب - خصوصی رپورٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مودی کے فیصلے کے بعد کشمیری خود کو ہندوستانی شہری نہیں سمجھتے: فاروق عبداللہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پانچ اگست 2019 کو مودی نے آرٹیکل تین سو ستر ختم کرکے کشمیری عوام کے اس اعتماد کو توڑا ہے جو انہوں نے مہاتما گاندھی کے ہندوستان پر کیا تھا۔
-
پاکستان فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھے گا: عمران خان
Sep ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۹پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم، 2 عسکریت پسند جاں بحق
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 عسکریت پسندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں جھڑپ، ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلح علیحدگی پسندوں کے حملے میں ایک سیکورٹی جوان کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔