-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۳ایران اور چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے تحت تہران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کا معاملہ حساس مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۱عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور خام تیل کی قیمت ایک بار پھر تیس ڈالر فی بیرل سے بھی کم ہو گئی ہے۔
-
آئی اے ای اے میں چین کے مستقل نمائندے کی جانب سے پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم ہونے کا خیر مقدم
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۳۹چین نے ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں پی ایم ڈی کیس کی بندش کا خیر مقدم کیا ہے۔ دوسری جانب روس کے جیوپولیٹیکل ریسرچ سینٹر کے سربراہ نے اس کو ایران کی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
پی ایم ڈی کا خاتمہ
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز نے گذشتہ روز کی قرارداد میں پی ایم ڈی کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ واضح ہے، سینئر مذاکرات کار سید عباس عراقچی
Dec ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۸ایران اور یورپی یونین نے ویانا میں پانچ جمع ایک گروپ کی مجوزہ قرارداد کا جائزہ لیا ۔
-
پی ایم ڈی کا مسئلہ ختم کرنے کو تیار ہیں، امریکہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۵امریکہ نے پانچ جمع ایک کے ساتھ پی ایم ڈی* کا مسئلہ ختم کرنے کی بات کی ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان سفارت کاری کی کامیابی کا گواہ ہے: یوکیا امانو
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۹ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے مشترکہ جامع ایکشن پلان کو سفارت کاری کی کامیابی کا گواہ قرار دیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلام کے خط کے دائرے میں ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۳ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پی ایم ڈی سے متعلق امریکی فریق کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ پی ایم ڈی اور ایٹمی معاہدے کے بارے میں اعلی قومی سلامتی کونسل اور پارلمینٹ کے مراحل طے کرنے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے جو خط تحریر فرمایا ہے اس میں کچھ قیود لگی ہوئی ہیں کہ جن کی رعایت کی جائے گی۔
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کے حوالے سے صدر ایران کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۰۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے صدر مملکت کے نام خط میں جامع ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد اور مشترکہ ایکشن پلان کے سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کی ہیں۔
-
ایران اور اور پانچ ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کا پہلا اجلاس ختم
Oct ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۳ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مشترکہ کمیشن کے پہلے اجلاس کو سود مند قرار دیا ہے۔