-
ہندوستان میں کورونا کا زور
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷ہندوستان میں لگاتار5 دن سے کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 100 سے زیادہ ہورہی ہے جبکہ چوتھے روزوائرس کے نئے کیسز 16 ہزار سے زیادہ تھے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہندوستان میں 3 دن سے کورونا وائرس کے 16 ہزار سے زیادہ نئے کیسز رپورٹ ہورہے ہیں ، جبکہ فعال کیسز میں بھی اضافہ ہو رہا ہے جس سے اس کی شرح بڑھ کر 1.44 فیصد ہوگئی ہے۔
-
عراق میں مظاہرین اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپیں 62 افراد زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۴عراقی ذرہائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے صوبے ذی قار میں ہونے والے تصادم میں کئی مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے۔
-
پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔
-
ہندوستان میں دھماکہ اور تصادم 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲ہندوستان میں ہونے والے دھماکے اور تصادم میں 2 عسکریت پسند اور 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
غرب اردن میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں میں تصادم
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۹خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملے میں ایک فلسطینی نوجوان زخمی ہوا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا سے 104 افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۸ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جان لیوا کورونا وائرس سے مرنے والے مریضوں کی تعداد 104 تک پہنچ گئی ، جبکہ یہ تعداد تین دن پہلے تک 100 سے کم تھی ۔
-
امریکی پرچم سرنگوں ہو گیا
Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۳امریکہ میں کورونا سے 5 لاکھ سے زائد افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی پرچم کو سرنگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ایران میں کورونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۰ایران کے طبی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔