-
امریکہ میں یوٹیوب کے ہیڈکوارٹر میں فائرنگ 1 ہلاک 4 زخمی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں خاتون ملازمہ نے فائرنگ کرکے اپنے 4 ساتھی ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔
-
عراق میں داعش کے تین خفیہ ٹھکانے تباہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴عراقی سیکورٹی فورس نے داعش کے تین خفیہ ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے بعد ان پراپنا کنٹرول کرلیا ہے۔
-
ہندوستان میں دو صحافیوں کی ہلاکت
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو مختلف واقعات میں دو صحافیوں کو گاڑی اور ٹرک کے ذریعے کچل کرہلاک کردیا گیا ۔
-
کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن مکمل
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۹ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع کپوارہ کے ہلمت پورہ علاقہ میں فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری جھڑپ جمعرات کو 3 روز بعد اختتام کو پہنچ گئی۔
-
اسامہ بن لادن کی ہلاکت کی تصویریں جعلی
Mar ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کی امریکی کمانڈوز کی کارروائی میں ہلاکت کا معمہ ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔
-
یمنی فوج کے اسنائپروں کے ہاتھوں چار سعودی فوجی ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۰۵یمنی فوج کے اسنائپروں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی علاقے جیزان میں چار سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
شام میں 783 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۹دہشت گردوں کے قریبی ذرائع ابلاغ نے اس بات کی تائید و تصدیق کی ہے کہ تحریر الشام ( جبهه النصره ) کے 783 دہشت گرد گزشتہ مہینے کے دوران شام کےصوبوں حماه ، ادلب اور حلب میں شامی فوج کی کارروائی کے دوران ہلاک ہوئے۔
-
جنوبی یمن میں سعودی زر خریدوں کی ہلاکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اپنے تازہ جوابی حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔
-
یمن میں سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت
Feb ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۱یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی مشرقی صوبے لحج میں میزائلی حملے میں متعدد سعودی آلہ کار ہلاک ہو گئے۔
-
نجران میں حملہ متعدد سعودی فوجی ہلاک
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۶یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی علاقہ نجران میں فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے جس میں متعدد سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔