-
کشمیرمیں حالات کشیدہ، انٹرنیٹ اور تعلیمی ادارے بند
Sep ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سوپور میں کل سکیورٹی فورسز کے ساتھ ہونے والے تصادم میں ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔
-
یمن میں کئی سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵کاررائیوں میں خاصی تعداد میں سعودی فوجی اور سعودیوں کے اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
ہندوستانی صحافی کے قتل کے خلاف احتجاج
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۸ہندوستانی صحافی گوری کے قتل کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہے کئے گئے۔
-
عراقی سیکورٹی فورس کی کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸عراقی سیکورٹی فورس نے مشرقی سامرا کے قریب سات دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
کشمیر میں ایک پولیس اہلکار ہلاک، سات زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۲سرینگر میں دہشت گردانہ حملے میں ایک پولیس اہلکارہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
-
بلوچستان، 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۴بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔
-
جنوبی سعودی عرب میں متعدد سعودی فوجی ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۳سعودی عرب کے فوجی اڈے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں بڑی تعداد میں سعودی فوجی ہلاک ہوئے ہیں
-
یمنی فوج کے حملے میں دو سعودی فوجی ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سرحدی علاقے جیزان میں دو سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے حملے میں سعودی جارحین ہلاک
Aug ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۵یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے جوابی حملوں میں صوبہ مارب میں کئی سعودی اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراقی فضائیہ کا حملہ، 170 داعشی ہلاک
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶عراقی فوج نے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایک فضائی کارروائی کے دوران درجنوں داعشی دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔