-
انداز جہاں: ایران کے وزیر خارجہ کا ہندوستان دورہ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/8
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۳نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/08
-
ریڈیو تہران کا اخبارات کے جائزے پر مبنی پروگرام - آئینہ صحافت
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/08
-
ہم ہندوستانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنائيں گے پاکستانی وزیر دفاع "آپریشن سندور" ختم نہيں ہوا، ہندوستانی وزیر دفاع
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی کم ہونے کے بجائے بڑھتی نظر آ رہی ہے اور دونوں فریق ایک دوسرے کے خلاف دعوے کر رہے ہيں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ہندوستانی صدر سے ملاقات+ ویڈیو
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی۔
-
ہندوستان سے تصادم کے وقت پاکستان کی سب سے زيادہ طاقتور ہستی پردے سے باہر آئی، نیویارک ٹائمز
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۲امریکی اخبار نیوریارک ٹائمز نے ہندوستان و پاکستان کے درمیان کشیدگی اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی شخصیت پر تبصرہ کیا ہے جس کے اقتباسات اختصار کے ساتھ پیش کئے جا رہے ہيں۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۸ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے نئی دہلی میں ایک اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
-
اب ہندوستان و پاکستان کے درمیان ڈرون وار، کیا تصادم کا دائرہ پھیل رہا ہے؟
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۴پاکستانی ذرائع نے بتایا ہے کہ ھندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی شہروں پر حملے کیے ہیں۔
-
ایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔