-
امریکہ، انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کی تیاریاں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد ممکنہ آشوب سے نمٹنے کے لئے فوج کی مدد لی جا رہی ہے اور فوجیوں کو شہروں کی سڑکوں پر تعینات کر دیا گیا ہے۔ مبصرین اور امریکی ذرائع ابلاغ نے انتخابات کے بعد بلوا اور تشدد پھوٹ پڑنے کا قوی امکان ظاہر کیا ہے۔ موصولہ رپورٹس کے مطابق امریکہ میں حالیہ ہفتوں اور مہینوں کے دوران اسلحے کی خرید و فروخت میں خاصا اضافہ بھی دیکھنے میں آیا ہے۔
-
پاکستان کی اسمبلی میں دوبارہ ہنگامہ، ایوان مچھلی بازار بن گیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۳پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامے اور اپوزیشن کے بائیکاٹ کے باعث ایوان کی کارروائی کافی دیر تک معطل رہی۔
-
محبوبہ مفتی کے بیان پر زبردست ہنگامہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کی سابق وزیراعلی کے بیان پرزبردست ہنگامہ ہوا ہے۔
-
کشمیر میں امن چاہتے ہو تو اسکی خصوصی حیثیت دوبارہ بحال کرو: فاروق عبداللہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے امن کے لئے کشمیر کی پانچ اگست دو ہزار انیس سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے پر زور دیا ہے۔
-
ہندوستانی پارلیمنٹ کا مون سون کا اجلاس شروع
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ہندوستان میں کورونا کے دور میں مون سون اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے شدید ہنگامہ کیا اور وقفہ سوالات کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کو جمہوریت کا گلا گھونٹنے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی میں ہنگامہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں نے حکومت پر زبردست حملے کئے۔
-
انڈونیشیا میں الیکشن نتائج کے بعد ہنگامے 6 ہلاک
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۰انڈونیشیا میں الیکشن نتائج تسلیم کرنے سے اپوزیشن نے انکار کردیا جس کے بعد پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے دوران 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
مہاراشٹرمیں حالات کشیدہ سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۷ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر میں مکمل ہڑتال ہے اور صورتحال کی سنگینی کی وجہ سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
تائیوان: قانون سازی کا نیا انداز
Jul ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰تائیوان میں ارکان پارلیمنٹ آپس میں الجھ پڑے اور ایک دوسرے پرکرسیاں دے ماریں۔
-
مغربی بنگال: دو افراد کی ہلاکت کے بعد سخت کشیدگی
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کے دارجلنگ علاقے میں حالات بدستور کشیدہ ہیں اور پرتشدد واقعات میں میں آج مزید دو افراد کی ہلاکت کے بعد گزشتہ رات سے اب تک مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر تین ہو چکی ہے۔