-
یمن: مکمل جنگ بندی تک صیہونی اہداف پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰یمن کی بحریہ نے ایک بیان میں کہا ہےکہ جب تک غزہ پٹی میں فلسطینی عوام کے خلاف حملے بند نہيں ہوتے وہ صیہونی مفادات کے خلاف حملے جاری رکھے گی۔
-
یمنی بحریہ نے کس طرح اسرائیلی جہاز کو کنٹرول میں لے لیا؟ (ویڈیو)
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲اتوار کے روز یمنی بحریہ نے بحیرہ احمر میں ایک اسرائیلی سمندری جہاز کو پکڑ کر اس پر سوار 52 افراد کو گرفتار کر لیا تھا۔ یمنی بحریہ کی کارروائی کو دیکھیے۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ: صیہونی بحری جہازوں پر حملے جاری رکھنے کا اعلان
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۴یمن کی تحریک انصاراللہ نے بحیرہ احمر میں غاصب صیہونی حکومت کے بحری جہاز کے روکے جانے کو غاصب صیہمونی حکومت کے خلاف بعد کے اقدام کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے یمنی فوجیوں کی جرات اور طاقت کا لوہا مان لیا
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی نے بحیرہ احمر میں اسرائیل کے سمندری جہاز کو قبضے میں لینے کے یمنی فوج کے اقدام کو سراہا ہے۔
-
محمدعبدالسلام: اسرائیلی بحری جہاز کو قبضہ میں لینا، جنگ میں ہماری شمولیت کا اعلان ہے
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ اسرائيلی بحری جہاز کو قبضے میں لینا صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں ہماری مسلح افواج کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے ایک اسرائیلی بحری جہاز کو کنٹرول میں لے لیا
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی بحری جہاز بحیرہ احمر میں لاپتہ ہوگئی ہے۔
-
ناصر کنعانی: غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵ایران، قطر، یمن، سعودی عرب، اردن، حزب اللہ لبنان اور مصر سمیت مختلف ممالک نے غزہ پر ہونے والی صیہونی حکومت کی بمباری اور فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
یمن سے 10 ہزار نوجوان طوفان الاقصی کے لئے تیار+تصاویر
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۶یمن کے ایک صوبے میں طوفان الاقصی کے عنوان سے 10 ہزار رضاکاروں کو ٹریننگ دی جا رہی ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
حملہ یمن سے ہوا اور نشانہ شام کو بنایا
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۳اسرائیلی فوج نے ایلات شہر پر ڈرون حملے کے جواب میں شام میں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ نیٹ پلس نے یمن میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہونے کی اطلاع دی ہے۔