-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ملاقات
Jun ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو کی ہے۔
-
ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے کی ضرورت پر یورپی سربراہوں کی تاکید
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳یورپی یونین میں شامل مختلف ملکوں کے سربراہوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ہونے والی نشست کے اختتام پر اپنے مشترکہ بیان میں ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لئے ہونے والے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ بین الاقوامی ایٹمی معاہدے کا ایک حیات بخش پہلو ہے۔
-
یورپ اور برطانیہ میں بڑھتا اسلاموفوبیا، مسلم برادری میں تشویش کا باعث
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۷اقدار کی سیاست کی بجائے پاپولر نظریات پر سیاست قوموں کے اندرونی اتحاد میں دراڑیں پیدا کر رہی ہے، یہ بات یورپین یونین کے سابق رکن پارلیمنٹ نے کہی ہے۔
-
کابل میں پھر دھماکے، آٹھ جاں بحق، شیعہ ہزارہ نشانے پر
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۷افغانستان کے دارالحکومت میں جمعرات کو ہونے والے دو الگ الگ بم دھماکوں میں کم سے کم آٹھ افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، ممالک ویکسین کے تعلق سے اپنا ڈیٹا شیئر کریں: عالمی ادارۂ صحت
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹عالمی ادارہ صحت نے، کورونا کی وبا پر قابو پانے کے لیے ویکسین کی منصفانہ تقسیم کے ہمہ گیر عالمی معاہدے کو ضروری قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی: یورپی یونین
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔
-
مراکش، نئی نسل میں مہاجرت کا رجحان
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰مراکش سے اسپن جانے والے مہاجرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور صرف ایک دن میں پانچ ہزار افراد نے سرحد عبور کی۔
-
یورپی یونین کی جانب سے صیہونیوں کے جرائم کی حمایت کا اعلان
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ گابی اشکنازی کو ٹیلی فون کر کے اسرائیل کی سیکورٹی کی حمایت پرزور دیا ہے-
-
ویانا مذاکراتی عمل کے بارے میں ایران کی تجویز
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے متعلق مطلوبہ نتائج کے حصول تک مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
امریکہ کو کسی ایک راستے کا انتخاب کرنا ہو گا
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن کو ٹرمپ انتظامیہ کی ناکام میراث پر قائم رہنا یا ان پالیسیوں سے دور ہونا اور جوہری معاہدے کی طرف واپسی میں سے کسی ایک راستے کو انتخاب کرنا ہوگا۔