-
یورپی ممالک شامی عوام پر پابندیاں عائد کر کے انہیں اجتماعی سزا دے رہے ہیں: شامی پارلیمنٹ
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۴شام کی پارلیمنٹ نے ایک باضابطہ بیان جاری کر کے یورپی پارلیمنٹ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے چابہار بندرگاہ کی بہت اہمیت ہے: ہندوستانی سفیر
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰تہران میں ہندوستان کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران کی چابہار بندرگاہ کا منصوبہ علاقے میں اقتصادی تبدیلیوں کیلئے ایک سنگ میل اور ہندوستان کیلئے سنہری موقع ہے۔
-
امریکہ اور یورپ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی، ہیٹ وارننگ جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ جاری ہے اور محکمہ موسمیات نے ہیٹ وارننگ جاری کردی ہے۔
-
ایران کیمیائی ہتھیاروں کا بڑا شکار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ملکوں کو ایرانی عوام کے خلاف اپنے جرائم کا جواب دینا ہو گا: کاظم غریب آبادی
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳کاظم غریب آبادی نے بین الاقوامی میدان میں کیمیاوی ہتھیاروں سے متاثر اور دہشتگردی کا شکار ہونے والوں کے کیسوں کی عدالتی اور قانونی پیروی پر زور دیا ہے۔
-
یورپ یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہا ہے
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین کو روس کے خلاف استعمال کر رہے ہیں۔
-
یورپ بری طرح یوکرین کی جنگ میں الجھ چکا ہے: کینیڈی جونیئر
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۳امریکہ اور یورپ اس جنگ کو طول دیکر روس کو اپنے زعم میں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔
-
یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے: ایران
Jul ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کو الزام تراشی کے بجائے،ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی کوتاہیوں کا جواب دینا چاہیے۔
-
امریکہ انسانیت کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل رہا ہے: روس
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱امریکہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ واشنگٹن دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی جانب لے جا رہا ہے۔
-
یورپ اسلامو فوبیا سے سنجیدہ اور مؤثر مقابلہ کرے: ایران
Jul ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۰ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے تازہ ترین بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال اور یورپ اور ایران کے باہمی تعلقات پر ٹیلیفونک گفتگو میں تبادلۂ خیال کیا ہے۔