-
دشمن طاقتیں اندازوں میں غلطی نہ کریں، ایران کا اسلامی انقلاب مستحکم ہے: وزیر داخلہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳وزیر داخلہ احمد وحیدی نے مرحومہ مہسا امینی کی موت کے معاملے کی تازہ ترین صورتحال بتاتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اب تک کئی بڑی سازشوں کو ناکام بنا چکا ہے اور اس بار بھی بلوائیوں کی حمایت کرکے دشمن کے اندازے غلط ثابت ہو رہے ہیں۔
-
ایرانی مذاکرات کار علی باقری کی نیویارک میں مختلف ممالک کے نمائندوں سے ملاقات
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲ایران کے اعلیٰ مذاکرات کار نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے اپنی سفارتی جد و جہد کو جاری رکھتے ہوئے برطانیہ ، ہالینڈ اور یورپی یونین کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔
-
میکرون کے سامنے یونانی وزیر اعظم کی عجیب حرکت+ ویڈیو
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵فرانس کے صدر امانوئیل میکرون اور یونان کے وزیر اعظم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
-
یورپ میں توانائی کا بحران، فرانسیسی وزیر اعظم کی عوام کو بجلی گیس کاٹنے کی دھمکی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳فرانسیسی وزیر اعظم الیزبتھ بورن نے ملکی عوام کو کفایت شعاری سے کام نہ لینے کی صورت میں بجلی اور گیس کاٹ دینے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
جمہوریت پر سوال اٹھانے کے بجائے بحران کا حل تلاش کرو: ہنگری کے وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ہنگری کے وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کو یورپ میں مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
انرجی کی قیمتیں بڑھانے پر اطالوی عوام وزیر پر برس پڑے (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰اٹلی میں وزیر انرجی کو عوام نے اپنے گھیرے میں لے کر انکی تذلیل کر ڈالی۔
-
گیس کے بحران سے روبرو یورپ نے سخت قوانین لاگو کر دئے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۶سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
-
ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار ہونے والے نہیں: یورپ
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰یورپی کاؤنسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔
-
روس نے ڈالر کو دیا جھٹکا، سوئفٹ سسٹم کا توڑ نکال لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸روس نے زرمبادلہ کے تبادلے کے عالمی نظام سوئفٹ کو بائی پاس کرتے ہوئے چینی کرنسی میں لین دین کا آغاز کردیا ہے۔
-
یورپی یونین نے پورے یورپ کی سلامتی کو داؤ پر لگا دیا ہے: روس
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۹روس نے یوکرین کو فوجی امداد فراہم کرنے والے یورپی ملکوں کو اس کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔