-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۵یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
جوہری مذاکرات کے حوالے سے جوزپ بورل کی تجویز کا جائزہ لے رہے ہیں: ایران
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے مختلف فریقین کے نقطہ نظر کے مطابق ایک مسودہ تیار کرکے بطور یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر کے سارے فریقین کو پیش کیا ہے جس کا تمام فریق اپنے دارالحکومتوں میں جائزہ لے رہے ہیں۔
-
یورپ گیس کی لوڈ شیڈنگ اور کوٹہ بندی کے قریب پہنچ گیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۰روس پر پابندیوں کی وجہ سے یورپ میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔
-
روس سے گیس کی درآمدات کو مکمل طور پر روک نہیں سکتے: جوزف بورل
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۳یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعتراف کیا ہے کہ روسی گیس کی درآمد مکمل طور پر نہیں روکی جاسکتی ۔
-
نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے، روس
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ نیٹو بحیرہ بالٹک پر تسلط قائم کرنے کی کوشش میں ہے اور روس اس سلسلے میں مناسب جواب دے گا۔
-
جوہری مذاکرات کو نتیجے تک پہنچانے کے لئے عبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Jul ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹ایران کے وزیر خارجہ اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلی فونی گفتگو پابندیوں کے خاتمے کیلئے ہونے والے مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
انریکے مورا کی بہترین معاہدے کو حتمی شکل دینے کی اپیل
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰انریکے مورا نے تمام فریقوں سے اپیل کی کہ وہ معاہدے کو حتمی شکل دینے کی کوشش کریں۔
-
ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہو گئی: یورپی یونین کا اعتراف
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳جوزف بورل نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی ناکام ہو گئی ہے ۔