-
ایشیا کپ 2022، افغانستان نے سری لنکا کو ہرایا، طالبان نے دی مبارکباد
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶ایشیا کپ 2022 کرکٹ کے ایک میچ میں افغانستان نے سری لنکا کو بڑے مارجن سے ہرا کر سب کو حیران کردیا جبکہ طالبان نے اپنی ٹیم کو اس جیت کی مبارکباد پیش کی۔
-
افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں: طالبان
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۲دوحہ قطر میں افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان میں مغربی ثقافت کی کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
متحده عرب امارات میں افغان پناه گزینوں کا مظاہره
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغانی اور پاکستانی طالبان میں جھڑپیں، کئی ہلاک
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۶افغانستان کےصوبے ہلمند میں افغان طالبان اور پاکستانی طالبان کے درمیان جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ایران نے کیا ہمدردی کا اظہار (ویڈیو)
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۲افغانستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر ایران نے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
طالبان حکومت کی ایران سے طبی شعبے میں مدد کی درخواست
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۱افغان وزیر صحت کا کابل میں ایرانی سفارت خانہ کا دورہ، صحت و سلامتی ، ڈاکٹروں کی تریبت، دواؤں کی فراہمی اور دوسرے معاملات میں تعاون کی درخواست
-
منظر و پس منظر - طالبان حکومت اور عالمی تعلقات
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۲:۳۷نشرہونے کی تاریخ 20/ 08/ 2022
-
سابق افغان اسپیشل سروسز کمانڈوز یوکرین میں لڑ رہے ہیں: ماسکو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۴امریکہ کے تریبت یافتہ بھگوڑے افغانی ایس ایس جی کمانڈوز عراق اور شام میں داعش کے ساتھ جا ملے جبکہ کچھ یوکرین میں روس کے خلاف لڑ رہے ہیں۔
-
کابل، مسجد میں شدید دھماکہ، 30 نمازی شہید
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۸شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
-
طالبان کی فائرنگ سے شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر جاں بحق
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۰طالبان نے فائرنگ کر کے اپنے ہی شیعہ ہزارہ طالبان کمانڈر کی جان لے لی۔