-
امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری
Aug ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۶امریکا اور برطانیہ نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت جاری رکھتے ہوئے یمن کے جنوبی علاقے پر ہوائی حملے کئے ہیں۔
-
آخر کب کھلیں گی دنیا والوں کی آنکھیں؟ معصوموں کا خون بہنا افسوسناک ہے، لیکن امریکا بچوں میں بھی ڈال رہا ہے فرق! غزہ کے معصوموں پرخاموشی کیوں؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی معصوم کا خون بہتا ہے تو وہ بے حد افسوسناک ہوتا ہے۔ یہ خون چاہے مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے معصوم بچوں کا ہو یا پھر غزہ کے مظلوم اور معصوم بچوں کا۔ لیکن امریکا نے پوری دنیا میں اتنی زیادہ اپنی نفرت بھری اور تفرقہ انگیز سیاست کو پھیلا دیا ہے کہ اب معصوم بچوں کے قاتل کا استقبال کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال، امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ کو غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں برابر کا شریک ہے۔
-
فلسطین کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے جانے کا انکشاف
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۷اسرائیل نے خان یونس کے اسکولوں پر وحشیانہ حملے میں امریکی بم استعمال کئے ہیں
-
ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کا انسانیت سوزاقدام
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۳آج منگل دو جولائی کی تاریخ ایران کے مسافر بردار طیارے پر امریکی وینسنس بحری بیڑے کی جانب سے، کئے جانے والے جارحانہ حملے کی برسی ہے۔
-
پوری دنیا کی امنیت کو خاک میں ملانے والے ایران کے صدارتی انتخابات پر اٹھا رہے ہیں انگلیاں! وزارت خارجہ کے ترجمان نے دیا منہ توڑ جواب
Jun ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات سے متعلق ایران کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے نائب کے بیانات کو فضول اور مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
روس میں بھی فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش، ایک ساتھ عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کر دیا۔
-
یمنی فوج نے ایک بار پھر امریکہ کا غرور توڑا، آئزن ہاور سمیت ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بنایا نشانہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے کہا ہے کہ یمنی فوج نے ایک شاندار کارروائی میں بحیرہ مکران میں ٹرانس ورلڈ نیویگیٹر نامی جہاز کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۶امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے یمن کی مسلح افواج کے دو شہباد اور کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا: بلینکن
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۵امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ایران، لبنان اور حزب اللہ لبنان، غزہ کی جنگ کو علاقائی جنگ میں تبدیل کرنے کے درپئے نہیں ہیں۔