یمن: امریکی طیارہ تباہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۰ Asia/Tehran
یمنی میڈیا نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک امریکی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
سحر نیوز/ دنیا: المنار کی رپورٹ کے مطابق یمنی میڈیا نے یمن کے صوبہ الحدیدہ کے ساحل پر ایک امریکی طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی خبر دی ہے ۔
گر کر تباہ ہونے والے طیارے کی قسم اور حادثے کی وجہ کے بارے میں مزید تفصیلات ابھی تک جاری نہیں کی گئیں۔