SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • امریکہ اسرائیل کا شریک جرم ہے، افغانستان میں شکست خوردہ امریکیوں کو سہولتیں فراہم نہ کی جائیں: سینیٹر مشاہد حسین سید

    امریکہ اسرائیل کا شریک جرم ہے، افغانستان میں شکست خوردہ امریکیوں کو سہولتیں فراہم نہ کی جائیں: سینیٹر مشاہد حسین سید

    May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹

    سینئیر پاکستانی سینیٹر اور خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے امریکہ کو اسرائیل کا شریک جرم قرار دیا ہے۔

  • امریکا نے عراقی فوج کی طاقت کا اعتراف کیا، داعش کے خلاف خود ہی سنبھال رہی ہے کمان

    امریکا نے عراقی فوج کی طاقت کا اعتراف کیا، داعش کے خلاف خود ہی سنبھال رہی ہے کمان

    May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۵

    عراق میں داعش مخالف امریکی اتحاد کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عراقی فوج داعش کے خلاف جنگ کی کمان اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے اور اس اتحاد کا کردار صرف ٹریننگ اور فوجی مشاورت ہی ہے۔

  • جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    جنگ، بدامنی اورمنشیات افغانستان میں امریکی موجودگی کا نتیجہ ہے: افغان سیاستداں اور دانشوروں کا اعلان

    May ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰

    افغانستان کے علماء سیاستدانوں اور دانشوروں نے کابل میں ایک اجلاس میں اعلان کیا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کے با‏عث جنگ ،بدامنی اور منشیات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے۔

  • دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش

    دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش

    May ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۹

    مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کے کمانڈر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 

  • عراق، امریکی دہشت گردوں کی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    عراق، امریکی دہشت گردوں کی چھاؤنی پر ایک بار پھر راکٹوں سے حملہ

    May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸

    عراقی میڈیا نے امریکی دہشت گردوں کی عین الاسد چھاؤنی پر پانچ راکٹوں سے حملے کی خبر دی ہے۔

  • تمام پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید

    تمام پابندیوں کے خاتمے پر ایرانی پارلیمنٹ کی تاکید

    May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹

    ایران کی پارلیمنٹ کے دو سو سے زائد اراکین نے ایک بیان جاری کرکے تہران کے خلاف تمام پابندیوں کے بیک وقت خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے-

  • اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس

    اسرائیل انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے: امریکی رکن کانگریس

    May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۰

    آندرے کارسن: اسرائیل امریکہ کا سیکیورٹی پارٹنر ہے جسے امریکہ ہر سال اربوں ڈالر دیتا ہے۔

  • امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں

    امریکا، عراق میں ٹک نہیں پائے گا، مزاحمتی محاذ کامیابی سے ہمکنار ہونے والے ہیں

    May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۹

    یہ محسوس ہوتا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کے مخالف اداروں نے امریکی فوجیوں کو طاقت کا استعمال کرکے عراق سے بھگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

  • امریکی ریاست ویسکانسن میں فائرنگ ، دو ہلاک اور پانچ زخمی

    امریکی ریاست ویسکانسن میں فائرنگ ، دو ہلاک اور پانچ زخمی

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۰

    امریکی ریاست ویسکانسن کے تفریحی سینٹر میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوگیا -

  • عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کی راہ میں دھماکا

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کی راہ میں دھماکا

    May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۰

    عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکا ہوا ہے -

Show More

خاص خبریں

  • انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
    ۹ hours ago
  • ایرانی فوج کے ترجمان : اگر ایران کی توانائی کی تنصیبات پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو جواب پہلے سے کہیں زیادہ سخت ہوگا
  • سردار ایاز صادق: ڈاکٹر علی لاریجانی ایک بڑے محقق، قانون کی بالادستی پر یقین رکھنے والے مدبر اور پاکستان کے قریبی دوست تھے
  • بڑی خبر... ایران  نے ایف-35 کو بنایا نشانہ
  • پاکستانی آرمی چیف کی شیعہ علما سے ملاقات: علاقائی تناؤ اور افغانستان سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS