-
افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا شروع
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۶ایک کہاوت ہے کہ لوٹ کے بدھو گھر کو آئے۔ آخرکار باضابطہ طور پر امریکہ نے بیس سال کے غیر قانونی قبضے اور افغانستان کی سکیورٹی کو تاراج کرنے کے بعد اپنے ناکام فوجیوں کو اپنے گھر واپس بلانے کا آغاز کر دیا۔ افغان عوام کا ماننا ہے کہ امریکہ کے افغانستان سے باہر چلے جانے کے بعد ملک کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہوگی کیوں کہ انکی نظر میں ملک میں فروغ پاتی بد امنی، دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کا اصل ذمہ دار امریکہ رہا ہے۔
-
با وردی اسمگلر ،حیران کر دینے والی ایک خبر !
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۵امریکی فوجیوں نے غلات سے لدے 42 ٹرکوں کو شام سے عراق اسمگلنگ کی ہے۔
-
امریکی فوج عراق سے نہیں جائے گی، سینٹ کام کے سربراہ کا اعلان
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶امریکی فوج کی دہشت گرد مرکزی کمان سینٹ کام نے عراق میں باقی رہنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ، قاتل پولیس نے ایک اور بے گناہ کی جان لی۔ ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶امریکہ؛ ریاست کیلیفورنیا کے آلامیڈا شہر میں ایک بے گناہ لاطینی تبار ۲۶ سالہ نوجوان ماریو گونزالیز پولیس کی بربریت کی نذر ہو گیا۔ پولیس نے اسکو گرفتار کرنے کی کوشش کی، مگر اس نوجوان نے مزاحمت کی جو اسے بہت مہنگی پڑ گئی اور اسکی قیمت اُسے اپنی جان دے کر چکانی پڑی۔ یہ واقعہ گزشتہ ۱۹ اپریل کو پیش آیا۔
-
جنوبی عراق میں ایک بار پھر دہشت گرد امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱جنوبی عراق میں ایک بار پھر دہشت گرد امریکی فوج کے قافلے کو حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے
-
عراق، دہشت گرد امریکی فوجیوں کو اپنے دفاع کےلالے پڑ گئے
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۷عراق میں موجود دہشت گرد امریکی فوجیوں نے، بغداد ایئر پورٹ کے قریب قائم وکٹوریہ نامی فوجی اڈے میں دوسری بار ایئر ڈیفنس سسٹم نصب کردیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کا بڑا قافلہ عراق سے شام میں داخل
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۹دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کا ایک بڑا قافلہ ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کے ساتھ عراق سے شام میں داخل ہوگیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی فوج کے سرغنہ کی ڈھٹائی، عراق سے نہیں جائیں گے
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۴دہشت گرد امریکی فوج سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکینزی نے بڑی ڈھٹائی کے ساتھ کہا ہے کہ ہمارا عراق سے نکلنے کا فی الحال کوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
ایران نے امریکہ کی فضائی برتری کا خاتمہ کردیا ہے: سینٹ کام کا اعتراف
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹مغربی ایشیا میں براجمان دہشتگرد امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے سرغنہ جنرل مکنیزی نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی ڈرون طاقت کے باعث مغربی ایشیا کے علاقے پر امریکہ کو حاصل فضائی طاقت اور برتری ختم ہوگئی ہے۔
-
11 ستمبر کے واقعے کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائے جانے کا مطالبہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۳گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے امریکہ کے نیشنل انٹیلی جینس ادارے کے سربراہ سے مطالبہ کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی عرب کے کردار کے بارے میں ایف بی آئی کی رپورٹ منظر عام پر لائی جائے ۔