-
شام میں امریکا اپنی طاقت میں اضافہ کر رہا ہے، ٹرکوں کا ایک اور کارواں شام پہنچا
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷امریکی فوجیوں کا ایک کارواں جس میں فوجی ساز و سامان سے بھرے ہوئے متعدد ٹرک شامل ہیں، شمالی شام کے الحسکہ علاقے میں پہنچا ہے۔
-
بغداد، امریکی سفارتخانے پر پھر راکٹ حملہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۸عراقی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھماکے کی آواز سنائی دی جس کے بعد امریکی سفارتخانے کے سائرن بجنے لگے۔
-
عراق میں امریکہ کے البلد فوجی اڈے پر راکٹ حملہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴عراقی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ صلاح الدین کے البلد ایئربیس پر کئی راکٹ داغے گئے۔
-
عراق، امریکی ایئربیس پر راکٹوں سے حملہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶عراقی ذرائع نے صوبہ صلاح الدین کی بلد ایئربیس میں دھماکے کی آواز سننے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکہ کے پالتو دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن جاری
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۷عراق کے ایک سیکورٹے ذریعے کا کہنا ہے کہ صوبے بابل میں عوامی رضاکار فورس کے دو جوان شہید ہو گئے۔
-
نیٹو کا افغانستان سے نہ نکلنے کا اعلان
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے افغانستان کے صدر سے ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ افغانستان سے انخلا کے بارے میں نیٹو اور امریکہ کے درمیان اتفاق رائے نہیں ہو سکا ہے۔
-
عراق میں نیٹو کے فوجیوں کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۷نیٹو نے عراق میں اپنے فوجیوں کی تعداد بڑھانے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکہ افغانستان میں اپنے وعدے سے پھرا، کہا واپس نہیں جائیں گے
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۶امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے جنگ زدہ ملک افغانستان سے اپنے ملک کے فوجی انخلا کو ناممکن قرار دے دیا۔
-
یورپی عدالت نے انسانی حقوق کا جنازہ نکال دیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰یورپی عدالت برائے انسانی حقوق نے افغانستان میں جرمن کرنل کے حکم پر فضائی حملے کے باعث 100 افراد کے قتل کے مقدمے میں جرمنی کو بری کر دیا۔
-
امریکہ کی جانب سے داعش کی باقیات کے لئے جدید ترین ہتھیار فراہم کئے جانے کا انکشاف
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۴عراق میں داعش کی باقیات کے لئے جدیدترین ہتھیاروں اور رات کی تاریکی میں دیکھنے والی دوربینوں کے امریکی تحفے کا انکشاف ہوا ہے۔