-
دس ہزار داعشی امریکی پناہ میں ہیں: عراقی رہنما
Feb ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۱عراق میں علمائے اسلام یونین کے سربراہ "جبار المعموری" نے کہا ہے کہ امریکہ نے دس ہزار سے زيادہ داعشیوں کو پناہ دے رکھی ہے۔
-
شام میں مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں سرگرم
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۹مغربی ایجنسیوں نے سرکردہ داعشی عناصر کو دہشت گردانہ اقدامات بڑھانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔
-
شام میں موجود امریکا کے باوردی دہشت گردوں کی اشتعال انگيزی
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸امریکہ شام کی سب سے بڑی آئیل فیلڈ میں ہوائی اڈا بنا رہا ہے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف عراقی فورسز کا آپریشن
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے چیف جسٹس کی شہید قاسم و ابو مہدی کی جائے شہادت پر حاضری + ویڈیوز
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کی شب عراق کی دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچے ہیں۔ انہوں نے بغداد پہونچنے کے بعد اپنے دورے کا آغاز سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر حاضری دے کر کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک پر جوش تقریر کرتے ہوئے امریکی دہشتگردوں کے لئے ایک بار پھر واضح کر دیا کہ ایران کے جنرل سلیمانی اور عراق کے ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام یقینی ہے۔
-
ایران کے سربراہِ عدلیہ عراق پہونچے، عوام کا پرجوش استقبال
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے خون کا انتقام ضرور لیا جائے گا۔یہ بات ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عراق کے دارالحکومت بغداد پہونچنے پر کہی۔
-
امریکا، جیل میں قیدیوں کی بغاوت+ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۰امریکی ریاست میسوری کے سینٹ لوئیس شہر کی ایک جیل میں قیدیوں نے بغاوت کر دی۔
-
عراق میں امریکی فوجی ٹرک پر حملے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری... ویڈیو
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۱عراق میں ایک مزاحمتی گروہ نے اس ملک کے جنوب میں امریکی فوجیوں کے لئے فوجی ساز و سامان لے جا رہے ٹرک پر حملے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
-
امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں انتہا پسند گروہ گرفتار
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴امریکی وزارت انصاف نے دائیں بازو کے انتہا پسندوں سے معروف اپنے ملک کے سابق صدر کے طرفداروں کے ایک گروہ کو امریکی کانگریس پر حملے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان نیا فوجی معاہدہ، واشنگٹن نے سعودی چھاونیوں کی توسیع کا ذمہ اٹھایا
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰امریکی دہشت گرد فورس سینٹکام نے سعودی عرب میں فوجی چھاونیوں میں توسیع کی خبر دیتے ہوئے کہا کہ اس ملک کے مغربی علاقے میں واقع فوجی چھاونی کی توسیع کی جائے گی۔