-
جھوٹے دعوے کی آڑ میں امریکہ کی نئی شرارت
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۷اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے تہران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کے امریکی کوشش کو سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتّیس کے منافی قرار دیا ہے۔
-
ایران کے حملے میں زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کو نوازے جانے کا اعلان
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۰امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکہ کے فوجی اڈے عین الاسد پر ہونے والے ایران کے میزائلی حملوں میں ٹرامیٹک برین انجری کا شکار ہونے والے فوجیوں کو خصوصی تمغوں سے نوازے جانے کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
واقعۂ طبس، شیطانِ بزرگ کو قدرت کا زوردار طمانچہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۵اب سے چالیس برس قبل امریکہ نے ایران پر فوجی چڑھائی کرنےکی کوشش کی جس میں اسے بری طرح ناکامی ہوئی اور نتیجتاً ساری دنیا میں اسے خفت و رسوائی مول لینی پڑی۔
-
خلیج فارس کو بد امن نہیں ہونے دیں گے: سپاہ پاسداران
Apr ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں ہر قسم کی امریکی مہم جوئی اور تخریبی اقدامات کا پوری قوت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
-
شام، دہشتگردوں کے اڈوں سےامریکی ہتھیاروں کا انکشاف
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲شام کے جنوبی علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کئے جانے کی کاروائی کے دوران امریکی ہتھیار دریافت کئے گئے ہیں۔
-
کرونا وائرس تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے: صدر مملکت
Apr ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری تمام ملکوں کے لئے ایک کارآمد آزمائش ہے۔
-
امریکی بدمعاش کا کورونائی ڈاکہ ۔ کارٹون
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶امریکہ، ٹرمپ انتظامیہ حالیہ وبائی ایام میں کئی بار دیگر ممالک کے ذریعے خریدے گئے طبی وسائل و آلات کو دوگنی قیمت ادا کر کے لے اڑی ہے جس کے بعد عالمی سطح پر اسے سخت تنقید اور رسوائی کا سامنا ہے۔ اب تک جرمنی، فرانس اور کینیڈا اس سلسلہ میں امریکی بدمعاشی پر اپنا سخت اعتراض درج کرا چکے ہیں۔
-
خلیج فارس میں ایران اور امریکہ آمنے سامنے! ۔ ویڈیو
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸ایک ہفتے قبل ۱۲ اپریل کو خلیج فارس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے جوانوں اور امریکی دہشتگردوں کا آمنا سامنا ہوا۔
-
امریکہ کو سپاہ پاسداران کا سخت انتباہ
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ہر قسم کی مہم پسندی کے نتائج کی طرف سے امریکا کو خبردار کیا ہے۔
-
امریکی صدر نے پھر دہرائے ایران مخالف کہنہ دعوے
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوں کا اعادہ کرتے ہوئے، دعوی کیا ہے کہ ایران بقول ان کے پہلے سے بہت بدل چکا ہے۔