• عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    عراقی حزب اللہ نے امریکہ کو دھمکی دیدی

    Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۰

    عراقی حزب اللہ نے واشنگٹن کو دھمکی آمیز پیغام ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوج کو عراق سے باہر نکال دو اور اس سے زیادہ عراق کی مزاحمتی فورسز کے صبر کا امتحان نہ لو۔

  • افغانستان،  امریکی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ

    افغانستان، امریکی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر راکٹ حملہ

    Apr ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲

    افغانستان میں امریکی دہشتگردوں کے سب سے بڑے اڈے پر راکٹ حملے کی خبر ہے۔

  • آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران

    آئی ام اف اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، امریکی بے رحمی تاریخ میں محفوظ رہے گی: صدر ایران

    Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰

    صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے اپنے فرائض پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء

    ابوغریب فوجی چھاؤنی سے بھی امریکی دہشتگردوں کا انخلاء

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۱

    امریکہ کی زیر قیادت داعش مخالف نام نہاد بین الاقوامی اتحاد کے فوجی عراق کے ابو غریب فوجی اڈے کو خالی کر رہے ہیں۔

  • کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون

    کورونا سے مغربی وحشی پن عیاں ہو گیا! ۔ کارٹون

    Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۸

    کورونا نے جہاں دنیا کو بڑی زحمتوں میں مبتلا کر دیا ہے، وہیں دنیا والوں کے لئے بہت سے حقائق کو بھی آشکار کیا ہے۔ منجملہ یہ کہ مغربی بالخصوص امریکی حقیقت و ماہیت میں پوشیدہ وحشی پن پوری طرح سے کھل کر سامنے آگیا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ

    امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۰

    امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔

  • انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی کھلی مثال

    انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی کھلی مثال

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸

    امریکا نے کورونا کے مقابلے کے لیے ضروری وسائل کی خریداری کی غرض سے عالمی مالیاتی فنڈ آئی ام اف سے ایران کو قرضہ دئے جانے کی مخالفت کی ہے جو انسانیت کے خلاف اسکے جرائم کی ایک اور کھلی مثال ہے۔

  • امریکی بدمعاش ڈکیتی پر اترا! ۔ کارٹون

    امریکی بدمعاش ڈکیتی پر اترا! ۔ کارٹون

    Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۲

    کورونا سے بوکھلا چکے امریکی صدر نے ظاہراً ہر قیمت پر کورونا وائرس کی روک تھام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ اپنے ملک کے جنگی دور کے قوانین کو استعمال کرتے ہوئے، اب تک کینیڈا فرانس اور جرمنی کے ذریعے چین سے خریدے جا چکے طبی ساز و سامان کو زیادہ پیسہ دے کر لے اڑ چکے ہیں اور دوسروں کا حق مار کر اپنے عوام کا حق ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس ماڈرن ڈکیتی کا شکار ہونے والے کینیڈا، فرانس اور جرمنی نے ٹرمپ کے اس غیر اخلاقی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام پر اپنی سخت برہمی ظاہر کی ہے۔

  • عراق میں امریکہ کی طویل مدت موجودگی کا خواب چکنا چور

    عراق میں امریکہ کی طویل مدت موجودگی کا خواب چکنا چور

    Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۲

    عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمانڈ نے ایک بیان جاری کر کے خبر دی ہے کہ صوبہ الانبار کا الحبانیہ فوجی اڈہ اب عراقی فورسز کے کنٹرول میں آگیا ہے۔

  • کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا

    کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲

    کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔