SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

امریکی دہشتگردی

  • امریکہ، افغانستان میں اپنے افسروں کی لاشوں کی شناخت میں مصروف

    امریکہ، افغانستان میں اپنے افسروں کی لاشوں کی شناخت میں مصروف

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۲

    امریکی فوج کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ افغانستان میں تباہ ہونے والے فوجی طیارے سے ملنے والی لاشوں کی شناخت کر رہے ہیں۔

  • ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو

    ترکی میں ناپاک امریکی منصوبے کے خلاف احتجاج ۔ ویڈیو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    رپورٹ کے مطابق استنبول میں امریکی قونصل خانے کے باہر سیکڑوں مظاہرین نے اکٹھا ہو کر امریکا اور ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے جبکہ انقرہ میں بھی امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی شدید مذمت کی۔

  • ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    ایران کے میزائلی حملے میں پچاس امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹیں آئی ہیں : پنٹاگون

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶

    امریکی وزارت جنگ نے ایک بار پھر عین الاسد فوجی اڈے پر ایران کے میزائلی حملے میں اپنے زخمی فوجیوں کی تعداد میں اضافے کی خبر دی ہے اور اعلان کیا ہے کہ ّپچاس امریکی فوجی برین انجری کا شکار ہوئے ہیں۔

  • افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے تک رسائی دی جائے: امریکی التجا

    افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے تک رسائی دی جائے: امریکی التجا

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۹

    افغانستان میں تباہ ہونے والے طیارہ کے ملبے تک پہنچنے کی تمام امریکی کوششیں ناکام ہو گئیں ۔

  • سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک

    سعودی عرب امریکی جرائم میں برابر کا شریک

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    ایران کی وزارت خارجہ نے سعودی حکومت کو امریکی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا۔

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے یکطرفہ اقدام پر عالمی رد عمل

    Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ناپاک صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی رونمائی پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور بہت سے اسلامی ممالک اور فلسطینی جماعتوں کے سربراہوں نے اس امریکی و صیہونی منصوبے سے اپنی شدید مخالفت و بے زاری کا اعلان کیا ہے۔

  • آیت ال... مائک ہلاک ہو گیا

    آیت ال... مائک ہلاک ہو گیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۵

    امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے میں ایران، عراق اور افغانستان ڈسک کا سربراہ افغانستان میں پیر کو تباہ ہونے والے امریکی طیارے میں ہلاک ہوگیا۔

  • طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر

    طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرایا ۔ ویڈیو/تصاویر

    Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۶

    پیر کے روز طالبان نے ایک امریکی فوجی طیارہ مار گرانے کا دعوا کیا ہے۔ طالبان کے بقول طیارے میں امریکہ کے باوردی دہشتگرد اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے کچھ افسران سوار تھے۔ طیارے میں سوار سبھی امریکی مارے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ طیارہ افغانستان کے غزنی صوبے میں طالبان کے حملے کا نشانہ بنا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ طیارے میں ۸۰ سے زائد امریکی سوار تھے۔

  • عراق کا ’’کلّا کلّا‘‘ ٹرمپ کی ’’بَک بَک‘‘ پر بھاری پڑا! ۔ کارٹون

    عراق کا ’’کلّا کلّا‘‘ ٹرمپ کی ’’بَک بَک‘‘ پر بھاری پڑا! ۔ کارٹون

    Jan ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۴

    موجودہ قرائن یہ بتا رہے ہیں کہ عراقیوں کا ’کلا کلا‘ امریکی صدر کی ’بَک بَک‘ پر بھاری پڑے گا اور امریکی دہشتگردوں کو ہر قیمت پر عراق چھوڑ کر جانا ہی ہوگا۔

  • حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

    حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱

    حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکہ کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
    دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
    ۴ hours ago
  • صدر ایران: نوروز نفرتوں اور کینے سے آگے بڑھنے اور محبت و دوستی کو مزید گہرا کرنے کا پیغام دیتا ہے
  • عراقی استقامت: ہم نے امریکیوں اور نیٹو کو ملک سے باہر نکال دیا
  • ایران جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو ، جنوبی کوریا آبنائے ہرمز پر فکر مند
  • ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، اہم امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS