-
ہزاروں پاکستانی زائرین کربلا جانے کے لیے ایران پہنچ گئے
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۲چہلم امام حسین علیہ السلام میں شرکت کے لیے پاکستان بھر سے تیس ہزار زائرین تفتان پہنچ گئے۔
-
کوئٹہ میں زائرین اربعین کا دھرنا و احتجاج
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰پاکستان کے ہزاروں زائرین اربعین نے کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں اربعین حسینی کے زائرین مشکلات سے دوچار
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں زائرین حکومت پاکستان کی غفلت کی وجہ سے کوئٹہ اور تفتان میں مشکلات سے دوچار ہیں۔
-
اربعین کے لئے پاکستانی زائرین کی ایران آمد کا سلسلہ جاری
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۸اربعین حسینی میں شرکت کے لئے کربلائے معلی جانے والا پاکستانی زائرین کا دوسرا بڑا قافلہ ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ پہنچ گیا۔
-
ایران کے راستے پاکستانی زائرین کی عراق روانگی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳پاکستان میں ایران کے سفارتی مراکز نے اعلان کیا ہے کہ اربعین حسینی کی عزاداری میں شرکت کے لئے عراق روانگی سے متعلق ایران، پاکستانی زائرین کو تمام سہولتیں فراہم کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہے۔