• اربعین ملین مارچ انسانیت کے منشور اور مزاحمتی تحریک کے دوام کا سرچشمہ

    اربعین ملین مارچ انسانیت کے منشور اور مزاحمتی تحریک کے دوام کا سرچشمہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۳

    اربعین ملین مارچ اور کربلائے معلی میں شمع حسینی کے پروانوں کا عظیم الشان اجتماع اسلام کی طاقت، مسلمانوں کے اتحاد، انسانیت کے منشور اور مزاحمتی تحریک کے دوام کا سرچشمہ بن گیا ہے۔

  • اربعین حسینی: کروڑوں زائرین کی کربلا آمد

    اربعین حسینی: کروڑوں زائرین کی کربلا آمد

    Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱

    کربلا میں اربعین حسینی کے موقع پر کروڑوں زائرین پہنچ چکے ہیں جن میں عورتیں ، بچے اور سن رسیدہ افراد بھی شامل ہیں۔

  • اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر

    اربعین حسینی ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر

    Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۵

    سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور آپ کے اصحاب باوفا کے چہلم میں شرکت کے لئے عراق، ایران، پاکستان، ہندوستان اور دنیا کے مختلف ملکوں سے عراق پہنچنے والے زائرین کا اربعین ملین مارچ اپنے نقطہ عروج پر پہنچ گیا ہے اور تقریبا دو کروڑ زائرین کربلائے معلی پہنچ چکے ہیں یا پہنچنے والے ہیں۔

  • اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات

    اربعین حسینی کی مناسبت سے بغداد اور جنوبی شہروں میں سخت سیکورٹی اقدامات

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۵

    عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی مرکزی آپریشنل کمان نے اربعین حسینی کے زائرین کو تحفظ فراہم کرنے کے مقصد سے بغداد اور عراق کے جنوبی صوبوں مین ڈرون طیاروں کے ساتھ سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔

  • اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    اربعین مارچ کے قافلے کربلائے معلی پہنچنا شروع ہوگئے

    Oct ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵

    حسینی پیروکاروں کا اربعین ملین مارچ بدستور جاری ہے جبکہ اس عظیم مارچ میں شریک عزادار، کربلائے معلی پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ کربلا کی جانب سب سے بڑا پیدل مارچ نجف اشرف سے شروع ہوتا ہے جس میں عراق و ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں کے دسیوں لاکھ، حق و حقیقت کے راہی شرکت کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ عراق کے مختلف دیگر علاقوں منجملہ بصرے، بغداد اور دیگر علاقوں سے بھی زائرین کرام کے پیدل کارواں کئی دن کی پیدل مسافت طے کر کے شہدائے کربلا کے چہلم میں شرکت کے لئے کربلائے معلی پہنچتے ہیں۔

  • اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu

    اہمیت زیارت اربعین | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸

    ولی امر مسلمین کی نگاہ میں اربعین پر پیدل چلنے کا یہ عظیم کام مکتب اہلبیتؑ کی اُن عظیم خصوصیات کا مظہر ہے کہ جس سے ایمان، قلبی اعتماد اور خالص یقین بھی اُبھرتا ہے اور عشق و محبت بھی۔ 

  • اربعین حسینی کے ملین مارچ میں عزاداروں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد

    اربعین حسینی کے ملین مارچ میں عزاداروں کی تیزی سے بڑھتی ہوئی تعداد

    Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲

    دنیا کے مختلف ملکوں اور خاص طور سے ایران کی گذرگاہوں سے عراق میں داخل ہونے والے ایرانی و غیر ایرانی زائرین حسینی کی تعداد میں مسلسل تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے اور تمام گذرگاہوں پر زائرین حسینی کی قطاریں لگی ہوئی ہیں جو اربعین کے ملین مارچ میں شرکت کے لئے عراق میں داخل ہو رہے ہیں۔

  • حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    حسینؑ مولا مولا | Farsi sub Urdu

    Oct ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۱

    یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔ بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران، 

  • سامرا میں زائرین اربعین کی پذیرائی کے انتظامات

    سامرا میں زائرین اربعین کی پذیرائی کے انتظامات

    Oct ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۹

    سامرا میں عتبات عالیات کی تعمیر نو کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ زائرین اربعین حسینی کا پہلا قافلہ امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیھماالسلام کے حرم میں پہنچ گیا ہے اور اس نے رات وہاں گذاری - ان کا کہنا تھا کہ اس کے ساتھ ہی مقدس شہر سامرا میں ایرانی اور اہل سنت حضرات کے موکبوں کی سرگرمیاں بھی شروع ہوگئی ہیں اور سامرا میں اربعین کے زائرین کو ٹھہرانے کےلئےاس سال گذشتہ برس کے مقابلے میں اسّی فیصد سے زائد جگہوں کا انتظام کیا گیا ہے

  • اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید

    اربعین حسینی مارچ کے شرکا کی سیکورٹی پر تاکید

    Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱

    عراق کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے عظیم الشان مارچ کی مکمل سیکورٹی کو یقینی بنایا جائےگا اس درمیان ایران اور عراق کی سرحدوں کی جانب اربعین حسینی کے مارچ میں شرکت کے زائرین کے قافلوں کی روانگی کے ساتھ ہی زائرین کی خدمت کے لئے جگہ جگہ موکب اور کیمپ بھی لگا دئے گئے ہیں۔