-
پاکستان میں اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۲پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں جماعت اسلامی کو چھوڑ کے تقریبا سبھی جماعتوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اشتہاری اور سابق صدر پر فرد جرم عائد
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی پر فردِ جرم عائد کر دی جبکہ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
-
آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۹احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت میں سابق صدر آصف زرداری ذاتی حیثیت میں پیش ہوگئے جہاں عدالت نے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے نو ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔
-
پاکستان کی اپوزیشن جماعتیں دست بہ گریباں
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
پاکستان کے سابق صدر پر فرد جرم عائد
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں سابق صدر کا وارنٹ گرفتاری جاری
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸پاکستان کی احتساب عدالت نے ایک بار پھر سابق صدر آصف علی زرداری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئے ہیں۔
-
آصف زرداری پر پیر کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی
Jul ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۰پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری پر پارک لین ریفرنس میں پیر کو بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی اور کارروائی ملتوی کردی گئی۔
-
زرداری کی گرفتاری کا وارنٹ جاری
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کی گرفتاری کا وارنٹ اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی بذریعہ اشتہار طلبی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
-
گرفتاری کی صورت میں آصفہ میری ترجمانی کریں گی، بلاول بھٹو زرداری
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۶پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں ان کی بہن آصفہ بھٹو زرداری ان کی ترجمانی کریں گی۔
-
بلاول بھٹو زرداری کو ملک میں آئندہ سال انتخابات کی امید
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۹پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت والی حکومت پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سیاسی یتیموں کی حکومت قرار دیا ہے۔