نشر ہونے کی تاریخ 30/ 12/ 2023
بحرین سے تل ابیب کی پروازیں روک دی گئی ہیں جبکہ بحرین کی پارلیمنٹ نے صیہونی حکومت سے اپنے تجارتی تعلقات منقطع کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے سفیر کو بھی واپس بلالیا ہے.
صیہونی حکام نے عرب ممالک کو ڈرون سمیت فوجی ہتھیاروں کی فروخت میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے بحرینی ہم منصب سے ملاقات کی ہے جو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات قطع ہونے کے بعد اعلی سطح پر پہلی ملاقات ہے۔
قطر، متحدہ عرب امارات، اردن اور بحرین نے یمن کے بحران کے حل کے لیے ریاض میں جاری مذاکرات کی حمایت کی ہے۔
بحرین کی جمعیت الوفاق کے نائب سیکرٹری جنرل نے جو جیل کے سیاسی قیدیوں اور سرکاری حکام کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کی خبر دی ہے
بحرین کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں نے غیر انسانی حالات کے باعث بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
خبری ذرائع نے منامہ میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس کے موقع پر بحرینی شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال کی اطلاع دی ہے۔
مغربی حمایت کے سائے میں بحرین کے سیاسی قیدیوں کے خلاف ظلم و ستم، پابندیاں اور طبی غفلتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
بحرین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے مقبوضہ بیت المقدس میں گزشتہ دنوں میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت پسندانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔