-
پزشکیان: ایران اور چین کے جامع معاہدے پر عمل درآمد کی سنجیدگی کے ساتھ پیروی کررہے ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے سربراہوں سے صدر ایران کی ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۲روس کے شہر کازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران کے صدر نے مختلف ممالک کے سربراہوں کے ساتھ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا میں بدامنی اور کشیدگی کی روک تھام کے لئے مختلف علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ سفارتی کوششیں اور اقدامات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
چین میں 75 سال کے طاقتورترین سمندری طوفان، وسیع پیمانے پر تباہی
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۸چین میں شدید سمندری طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
-
ہندوستان پانچویں بار بنا چیمپئن ، نیا ریکارڈ کیا قائم
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۴۳ہندوستان پانچویں بار ایشین ہاکی چیمپئن بن گیا ہے۔
-
چین کا بڑا مطالبہ، شام سے تمام غیر قانونی غیر ملکی فوجی نکل جائیں
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳اقوام متحدہ میں چین کے نائب مندوب نے شام پر اسرائیلی حملے بند کئے جانے اور یہاں سے سبھی غیر قانونی غیر ملکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایرانی طلبہ کی روبوٹکس ٹیم دنیا میں دوسرے نمبر پر
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کی قومی روبوٹکس ٹیم نے 7 سے 17 سال کی عمر کے گروپ میں عالمی چیمپئن شپ کا رنر اپ ٹائٹل جیت لیا۔
-
چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ایک بار پھر ایران کو حمایت کی یقین دہانی
Aug ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۰چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کو چین کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔
-
بچوں کو ہونے والی ایک انجان بیماری، والدین ہو جائیں ہوشیار
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں۔
-
امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔