-
یوکرین کس طرح روسی حملوں کا جواب دے رہا ہے؟
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۱یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روس میں تیرہ سو کلومیٹر اندر کئے جانے والے ڈرون حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ایف کی جانب سے روس میں دور دراز کے علاقوں کو ڈرون حملوں کا نشانہ بنا کر ماسکو کو جواب دیا جا رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ایئربیس پر عراقی استقامتی گروہ کا حملہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵عراق کی اسلامی مزاحمت نے منگل کی صبح مقبوضہ فلسطین کےمرکز میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر عراق کی مزاحمتی فورس کا ڈرون حملہ
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
روس ایک دن میں کتنے ڈرون بنا رہا ہے؟
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۲روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ روس روزانہ ہزاروں ڈرون تیار کرتا ہے۔
-
یمنی فوج نے امریکی ڈرون مار گرایا (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۵یمنی فوج نے ایک جدید ترین امریکی ڈرون مار گرایا گيا ہے۔
-
جنوبی لبنان پر اسرائیل کا ڈرون حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
ایران: جدید فوجی ڈرون اور قدر 29 میزائل کی رونمائی
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۷ایرانی فوج کے کمانڈر کے ہاتھوں آج جدید فوجی ڈرون اور "قدر 29" میزائل کی رونمائی عمل میں آئی۔
-
صیہونی حکومت کی اشدود بندرگاہ پر ڈرون حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸خبری ذرائع نے آج صبح مغربی مقبوضہ فلسطین میں واقع اشدود بندرگاہ پر ایک ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
حزب اللہ کے کمانڈر کی شہادت
Jan ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۷حزب اللہ نے ایک بیان جاری کر کے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی تنظیموں کا ڈرون حملہ (ویڈیو)
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی علاقوں سدیروت اور عسقلان پر ڈرون حملے کئے ہیں۔