-
شام میں زلزلے کے بعد 20 داعشی دہشت گرد جیل سے فرار کر گئے
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶شام کے زلزلہ زدہ علاقے میں واقع ایک جیل سے متعدد داعشی دہشت گرد فرارکرگئے ہیں
-
حزب اللہ کی ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگان کی امداد کی درخواست
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۲حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں ترکیہ اورشام میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کے حوالے سے بین الاقوامی اداروں اوردنیا کے ممالک سے درخواست کی ہے وہ ان متاثرین کی ہرممکن طریقے سے امداد کریں۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 1300 اور شام میں 783 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
زلزلے کے وقت بنت علی (ع) زینب کبریٰ (ع) کا روضہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۴گزشتہ شب ترکیہ کی مرکزیت کے ساتھ خطے میں قیامت خیز زلزلہ آیا جس نے شام و لبنان سمیت علاقے کے کئی ممالک کو لرزا دیا۔ اس موقع کی ایک ویڈیو پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے روضے کے اندر سے آئی ہے جس میں حرم کے اندر لگے فانوسوں کو جھولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بعض روایات کے مطابق کا آج 15 رجب المرجب کو حضرت زینب علیہا سلام کا یومِ وفات ہے جو 62 ہجری میں واقع ہوئی۔
-
تباہ کن زلزلے سے ترکیہ میں 912 اور شام میں 386 اموات
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۱ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ - شام زلزلہ، اموات اور زخمیوں کی تعداد 3500 سے تجاوز کر گئی
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۶ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ترکیہ اور شام کا بھیانک زلزلہ، اموات سیکڑوں میں، ہزاروں زخمی (ویڈیوز)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۳ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید زلزلے سے اب تک کم از کم 140 افراد کے جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔
-
ترکیہ میں 7.8 شدت کا بھیانک زلزلہ، سیکڑوں اموات کا خدشہ (ویڈیو)
Feb ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۴ترکیہ میں آئے سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔
-
ایران کے شہر خوئی میں زلزلہ، 3 جاں بحق 973 زخمی
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵سنیچر اور اتوار کی درمیانی رات ایران کے شمال مغربی علاقے میں واقع خوئی شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس میں اب تک تین افراد جاں بحق اور 973 افراد زخمی ہوچکے ہیں۔زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ نو ریکٹر اسکیل پر بتائی جا رہی ہے۔
-
دنیا بھرمیں نئے سال کا جشن، پاکستان میں 22 زخمی، ہندوستان میں زلزلہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷اس باردنیا بھرمیں نئے سال کی آمد پر جہاں جشن کا سا سماں ہے وہیں ہندوستان، پاکستان، چین اور ملائیشیا میں ہونے والے واقعات کی وجہ سے جشن کی تقریبات ماند پڑ گئیں۔