-
بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کے بعد ایران کے جوابی اقدامات کا آغاز
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۷آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں ایران مخالف قرارداد کے جواب میں تہران نے اپنی قومی ایٹمی ایجنسی میں جوابی اقدامات کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے میں مغرب کے غیر تعمیری رویئے پر ایران کا ردعمل
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کو لے کر امیرعبد اللہیان اور بورل کی پھر گفتگو
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جورب بورل نے تہران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کے موضوع پر ایک بار پھر ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔
-
یورپ کو غربت کا خوف لاحق ہوا
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ کی آدھی سے زائد آبادی اپنی اقتصادی بدحالی کو لے کر تشویش کا شکار ہو چکی ہے۔
-
یوکرین جنگ کےلئے امریکا اور یورپ عالمی دہشت گرد بھرتی کر رہے ہیں: روس کا انکشاف
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۶روس کی قومی سلامتی کونسل کےسربراہ نیکولائی پیتروشیف نے کہا ہے کہ امریکا اور برطانیہ یوکرین کی جنگ میں حصہ لینے کے لیے بین الاقوامی دہشت گرد بھرتی کرنے میں مصروف ہیں۔
-
امیرعبداللہیان اور جوزف بورل کا ٹیلی فونک رابطہ، پابندیاں ہٹانے پر بات چیت
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی سیاسی امور کے نمائندے جوزف بورل کے درمیان ایران مخالف پابندیاں ختم کرنے کے حوالے سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
-
یورپ میں توانائی کی قلت اور دواؤں کا بحران
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
توانائی کے بحران نے یورپ کی فارما صنعت کوبھی متاثر کیا
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۲توانائی کا بحران یورپ کو بھاری پڑ رہا ہے، اب فارما کمپنیوں نے انتباہ دیا ہے کہ یورپ میں بڑھتے اخراجات ادویات تیار کرنے والی بڑی کمپنیوں کو دنیا کے دوسرے علاقوں کا رخ کرنے پر مجبور کردیں گے۔
-
یورپی اداروں اور عہدیداروں پر ایران کی پابندی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹پورے یورپ میں مہنگائی، ایندھن اور زندگی کی بنیادی ضروریات کے عوام کی پہنچ سے دور ہونے کے خلاف عوام نے مظاہرے کئے ہیں۔ رومانیہ، فرانس، جمہوری چک، انگلینڈ اور جرمنی میں عوام نے اپنی حکومتوں کے خلاف نعرے باری کی ہے۔