-
غزہ پر قبضے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا؛ فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا بیان
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے نیتن یاہو کو پیغام دیا ہے کہ تل ابیب غزہ پر قبضے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے۔
-
غزہ پر دہشتگرد صیہونی حکومت کے قبضے کا منصوبہ؛ ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱ترجمان دفتر خارجہ نے غزہ کو مکمل فوجی قبضے میں لینے اور فلسطینی عوام کو یہاں سے زبردستی بے دخل کرنے کے صیہونی حکومت کے منصوبے کو مقبوضہ فلسطین میں نسل کشی کی اس کی نیت کا غماز قرار دیا ہے
-
صدر ایران: ہم سب ایران کی سربلندی کے لیے متحد ہیں
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۱صدر ایران نے کہا ہے کہ اتحاد اور باہمی ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں میڈیا کا کردار بہت اہم ہے۔ 12 روزہ جنگ کے دوران مختلف افکار کے لوگ متحد ہوکر سڑکوں پر آئے اور وطن کے استحکام کی خاطر قیادت کا ساتھ دیا۔
-
مسلم ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں؛ فلسطینی عالم دین
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۷فلسطینی اسلامی کونسل کے سربراہ نے مسلمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ امام حسین علیہ السلام کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے ظلم و جبر کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
اسرائیل امریکی بموں سے غزہ میں نسل کشی کر رہی ہے؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ غزہ میں پانچ برس سے کم عمر کےبارہ ہزار بچے فاقہ کشی اور بھکمری سے دوچار ہیں۔ دوسری طرف ہیومن رائٹس واچ نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت امریکی ہتھیاروں اور بموں سے غزہ کے عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ یورپی شراکت داری کے معاہدے فوری طور پر معطل کیا جائے؛ یورپی پارلیمنٹ کے ارکان
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵فلسطین کی المناک صورتحال اور غزہ و مغربی کنارے میں جاری صیہونی دہشتگردی نے یورپی یونین کو صیہونی حکومت کے ساتھ اپنی شراکت داری پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
رہبر انصاراللہ یمن: اسرائيل امریکی بموں سے غزہ کے عوام کا قتل عام کررہا ہے
Aug ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۰:۳۳رہبر انصاراللہ یمن نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن نے امریکی بموں کے ذریعے، غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام جاری رکھا ہے۔
-
انداز جہاں: مزاحمت کے خلاف نئی سازش
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۸نشر ہونے کی تاریخ: 07-08-2025
-
جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ کا ذمہ دار ایک سارجنٹ
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۰امریکی ریاست جارجیا کے فورٹ اسٹیورٹ بیس پر سارجنٹ نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پانچ امریکی فوجی زخمی ہوگئے۔
-
غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ؛ ہزاروں صیہونی نیتن یاہو کے خلاف سڑکوں پر
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے غزہ پر مکمل قبضے کے اعلان کے بعد ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں سڑکوں پر نکل کر اس فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔